Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

جے یو آئی رہنما حمد اللہ کا میرا کو پیغام،شادی کرلو

SAMAA | - Posted: Jan 23, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 23, 2016 | Last Updated: 6 years ago

اسلام آباد : پارلیمنٹ سے کوئی آوازی خواتین کے حسن یا زندگی سے متعلق اٹھائے یا نہ اٹھائے مگر جے یو آئی رہنما حمد اللہ خواتین سے متعلق ہر موضوع پر بات کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں، خاص طور پر اگر خاتون شوبز کی ہوں۔ سو میرا کا ذکر چھڑے اور سینیٹر حمد اللہ خاموش رہیں، ایسے تو حالات نہیں، کہتے ہیں میرا، اب بھی وقت ہے، شادی کرلو، یہ نہ ہو کہ وقت گزر جائے، کچھ ہاتھ نہ آئے۔ ویڈیو دیکھیں سماء
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube