Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

کانز میلے میں اطالوی فلم یوتھ کا پریمیئر، ایشوریہ رائے کی بھی شرکت

SAMAA | - Posted: May 21, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: May 21, 2015 | Last Updated: 7 years ago

اسٹاف رپورٹ

پیرس : فرانس ميں جاری کانز فلم فيسٹیول ميں اطالوی فلم يوتھ کا پريمئير ہوا، جس ميں بالی ووڈ بيوٹی کوئن ايشوريہ رائے اور دوسرے اسٹارز مرکز نگاہ بن گئے۔

ريڈ کارپٹ ايونٹ ميں آج اطالوی سينما کی باری آئی، جس ميں ايشوريہ رائے کو خصوصی طور پر مدعو کيا گيا تھا، معروف اطالوی اداکارہ ڈوٹزين نے ايک فين کے ساتھ سيلفی لی، فيشن ماڈلز جون اسمالز اور سارہ سامپيو پريمئير ميں شرکت کيلئے خاص طور پر کانز پہنچی تھيں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube