Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

باتونی بھالو نے پھر بڑے پردے کا رخ کرلیا

SAMAA | - Posted: Feb 1, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 1, 2015 | Last Updated: 7 years ago

اسٹاف رپورٹ

لاس اینجلس   :   باتونی بھالو نے ایک بار پھرسینما کا رخ کرلیا، فلم ٹیڈ ٹو کا نیا ٹریلیر ریلیز کردیا گیا ہے، ہسنتی کھلکھلاتی فلم چھبیس جون کو بڑے پردے پر چڑھے گی۔

ٹیڈ اور ٹیمی کی نئی زندگی کا آغاز ہے، لیکن بھالو کی مشکلیں ابھی ٹلی نہیں، خود کو جیتا جاگتا فرد  ثابت کرنے کی جنگ، ٹیڈ کو عدالت تک لے جاتی ہے۔ کہانی جیسے جیسے آگے بڑھتی ہے، قہقہوں کا طوفان بھی زور پکڑتا جاتا ہے۔

ہنستی کھلکھلاتی فلم ٹیڈ ٹو چھبیس جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی، جس میں مارک ولبرگ کے ہمراہ لیام نیسن اور امانڈا بھی جلوہ گر ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube