اسٹاف رپورٹ
لاس اینجلس : ٹائم مشین کے سفر نے امریکی نوجوانوں کی زندگی مشکل میں ڈال دی۔ فلم پروجیکٹ الماناک کاٹريلر جاري،فلم تيس جنوري کوريليز ہوگی۔
فلم ہائي اسکول کے طلبہ کي کہاني ہے جن کے ہاتھ ٹائم مشین بنانے کا خفیہ پلان لگ جاتا ہے، لیکن بعد میں صورت حال ان کے کنٹرول سے باہر ہو جاتی ہے اورنوجوانوں کو جان کے لالے پڑ جاتے ہیں۔ سماء