Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

مشہورہالی ووڈ کی شوبز شخصیات کی پرائیوٹ تصاویرلیک ہوگئیں

SAMAA | - Posted: Sep 2, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 2, 2014 | Last Updated: 8 years ago

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : امریکا میں ہیکر نے ماڈل اور فلمی اداکاراؤں کی کئی ذاتی تصاویر کو ہیک کرلیا گیا ہے، جس کے بعد ہالی وڈ بیوٹیز پریشانی کا شکار ہیں۔

کیٹ اپ ٹو اور جینیفر لارین سمیت کئی معروف سلیبرٹیز کی پرائیوٹ تصاویر ہیک کرکے لیک کردی گئی ہیں، اکیڈمی ایوارڈ یافتہ جینفر لارنس نے سائبر کرائم کی شکایت درج کرادی ہے، جب کہ کیٹ اپ ٹون بھی قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتی ہیں۔

دونوں سلیبرٹیز کا موقف ہے کہ  ہیکنگ کے بعد ان کی تصاویر کو منفی انداز میں پیش کیا جارہا ہے، جو ان کی شہرت کیلئے نقصان دہ ہے، ماڈلز اور اداکاراؤں نے مقدمہ دائر کیا تو آئی ٹی کمپنی ایپل بھی اس کی لپیٹ میں آسکتی ہے، کیونکہ تمام تصاویر ایپل کے لیپ ٹاپس سے ہیک کی گئی ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube