اسٹاف رپورٹ
کراچی : لالی ووڈ اداکارہ میرا انسداد پولیو مشن پر کراچی پہنچ گئیں، ضلع وسطی میں مہم کا افتتاح کر دیا۔
اس موقع پر میرا نے والدین سے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلانے کی اپیل بھی کی، لالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ پولیو پاکستان کے مستقبل کے لئے ناسور ہے، جس کے خاتمے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ سماء