Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

بدصورتی بھی شہرت کا سبب بن گئی،بدصورت ہونے پرانعام

SAMAA | - Posted: Jun 22, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 22, 2014 | Last Updated: 8 years ago

اسٹاف رپورٹ

کیلی فورنیا : بات ایوارڈ کی ہو تو خوبی اور خامی اہمیت نہیں رکھتی، ثابت کیا امریکا میں ہونے والی ایک انوکھی تقریب میں جہاں انعام خوبصورتی پر نہیں بلکہ بدصورتی پر دیا گیا۔

کون ہے بدصورت کتا، جاننے کیلئے کیلیفورنیا میں دنیا کے بد صورت کتوں کے مابین مقابلے کا انعقاد ہوا۔ کتوں کے معاملے حساس امریکی مالکان اپنے اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ شریک ہوئے۔

مقابلے سے لطف اندوز ہونے کیلئے شائقین اور میڈیا نمائندوں کی بھی خاصی تعداد موجود تھی۔ بلاآخر بدصورتی کا مقابلہ پینٹ  نامی کتے نے جیت لیا۔۔
مالکن کو سب سے بدصورت کتا رکھنے کا ایوارڈ دیا گیا، تو لوگوں نے دل کھول کرداد دی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube