Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

بچوں کے پسندیدہ ننجا ٹرٹلز اب بڑی اسکرین پر دھوم مچانے آرہے ہیں، نیا ٹریلر جاری

SAMAA | - Posted: May 2, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: May 2, 2014 | Last Updated: 8 years ago

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : بچپن کے ہیرو دشمن کو زیرو کرنے آرہے ہیں، ہالی ووڈ کی نئی فلم ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز کا نيا ٹريلر سامنے آگيا، 8 اگست کو ريليز کی جائے گی۔

نیویارک شہر پر اندھیروں کا راج، شیطانی قوتوں کا سیاست دانوں سے پولیس اسٹیشن تک راج، پھر 4 ننجا ٹرٹلز شہر کی قسمت بدلنے کیلئے نمودار ہوتے ہیں۔

سنسنی خیز مناظر پردے پر آتے چلے جاتے ہیں مگر ابھی چند ہی مناظر سامنے آئے ہیں، فلم ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز کا دوسرا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔

شائقین 8 اگست کو ہالی ووڈ فلم ننجا ٹرٹلز سے بھرپور ملاقات کر پائیں گے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube