Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

کانزفیسٹول،فرانسیسی اداکارہ کی شرکت سےریڈ کارپٹ جگمگااٹھا

SAMAA | - Posted: May 24, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: May 24, 2014 | Last Updated: 8 years ago

اسٹاف رپورٹ

پیرس : کانز فیسٹیول میں فرانسیسی اداکارہ جولیٹ کی انٹری سے ریڈ کارپٹ جگمگا اٹھا۔

کانز میلہ اپنے اختتام کے قریب ہے لیکن ستاروں کی کہکشائیں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں۔ فیسٹیول میں فرانسیسی اداکارہ جولیٹ کی فلم کا پریمئر ہوا، جس میں فلم کی کاسٹ سمیت شوبز شخصیات بھی شریک تھیں جنہوں نے کیمرے کے سامنے پوز دینے کے ساتھ مداحوں کو آٹوگراف بھی دیئے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube