اسٹاف رپورٹ
بیجنگ : چین کے ننھنے پانڈا کو پارک سے جنگل منتقل کردیا گیا ہے۔
چینی صوبے سچوان کے پارک سے جنگل کا رخ کرنے والے دو سالہ پانڈا کی مکمل نگرانی کی جارہی ہے۔ پارک انتظامیہ کے مطابق پانڈا نے نہ صرف رہنے کی جگہ تلاش کرلی ہے، بلکہ خوارک کا بھی انتظام کررہا ہے۔ جینے کے گُر سیکھنے کے بعد جنگل کا رخ کرنے والا یہ تیسرا پانڈا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق چین میں ساڑھے تین سو پانڈا اب بھی پنجرے میں رہتے ہیں۔ سماء