Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم خاکی کے دوسرے پارٹ کی تیاری

SAMAA | - Posted: Feb 13, 2014 | Last Updated: 8 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 13, 2014 | Last Updated: 8 years ago

اسٹاف رپورٹ

ممبئی : بالی ووڈ میں سیکوئل کی روایت زور و شور سے چل پڑی ہے، 2004ء کی سپرہٹ فلم خاکی کے دوسرے پارٹ کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔

سلور اسکرین پر پھر کريں گے خاکی وردی والے راج، دشمنوں کا خاتمہ کرنے کیلئے اس بار ڈی سی پی اننت کمار شری واستو (امیتابھ بچن)  نئی ٹیم کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

 بات ہورہی ہے 2004ء کی سپر ہٹ فلم خاکی کی، جسے مشہور فلم ساز كیشو رامسے کے بیٹے آريمن رامسے پروڈیوس کررہے ہیں، ہدایتکار کیلئے سنتوشی کے ہی نام پر غور کيا جارہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق  فلم کیلئے بگ بی اور تشار سے بھی بات چیت چل رہی ہے، فلم کی شوٹنگ آئندہ سال شروع ہوگی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube