Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

ہندی فلم تیرنے نال لو ہوگیا آج نمائش کیلئے تیار

SAMAA | - Posted: Feb 24, 2012 | Last Updated: 10 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 24, 2012 | Last Updated: 10 years ago

اسٹاف رپورٹر
ممبئی: شرارت اور رومانس سے بھری کامیڈی فلم “تیرے نال لو ہوگیا آج سے دنیا بھر میں نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے۔
رومانوی کامیڈی فلم کے ہدایت کارمندیپ کمار ہے جبکہ اسے کمارتورانی نے پروڈیس کیا ہے۔
فلم کی کہانی امیر بننے کے خواہش مند نوجوان ویرین کے گرد گھومتی ہے ، جسے ایک لڑکی یرغمال بنا لیتی ہے۔ لیکن دنیا پر یہ ظاہر کرتی ہے کہ وہ خود ویرین کے ہاتھوں اغوا ہوگئی ہے ۔۔ فلم میں رتیش اور جنیلا کے ساتھ اوم پوری اورٹینوآنند شامل ہیں جس میں  وینا ملک آٹیم سانگ میں جلوہ گر ہیں ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube