اسٹاف رپورٹ
ممبئی: بھارت کے میوزک کنسرٹ کا ۔۔ جس میں کیلاش کھیر کی پرفارمنس نے سماں باندھ دیا ۔۔۔
نئی دہلی میں ہونے والی محفل موسیقی میں گلوکار کیلاش کھیر نے اپنی خوبصورت کا آواز کا جادو جگایا تو حاضرین جھوم اٹھے۔
انہوں نے اپنے پرانے گانوں سے شائقین کو محظوظ کیا ۔۔ کیلاش کھیر کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے نئے البم ۔۔ رنگیلے ۔۔ پر بہت محنت کی ہے ۔۔ اور انہیں امید ہے کہ اس کے گانے شائقین کو پسند آئیں گے ۔۔۔