Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 25 جولائی کو ہوگا

SAMAA | - Posted: Jul 12, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 12, 2017 | Last Updated: 5 years ago

MATRIC EXAM 1500 KHI PKG MEHROZ NEW 28-03

سرگودھا:بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن سرگودھا کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 25 جولائی کو ہوگا۔

ذرائع کے مطابق سرگودھا بورڈ کے تحت میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان 25 جولائی کو ہوگا، اس حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز میں انعامات کی تقسیم کے سلسلہ میں خصوصی تقریب سرگودھا بورڈ کے دفتر میں منعقد ہوگی، جس میں پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ اے پی پی

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube