Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

ڈالر کی قیمت میں اضافہ جاری، آج کے کرنسی ریٹ

SAMAA | - Posted: Jan 6, 2021 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jan 6, 2021 | Last Updated: 1 year ago

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں مزید 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے نرخ مزید 5 پیسے بڑھ گئے۔ آج (بدھ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube