Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

پاکستان میں بینکوں کے نئے اوقات کار جاری

SAMAA | - Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 2 years ago

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں بینکوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق بینکوں میں بپلک ڈیلنگ کیلئے نئے اوقات کار کا اطلاق 13 جولائی سے ہوگا۔

پیر سے جمعرات تک تمام بینک صبح 9:00 بجے سے 5:30 تک کھلے رہیں گے۔ اس دوران نماز اور کھانے کا وقفہ دوپہر 1:30 سے 2:00 تک ہوگا۔

جمعہ کے روز بھی بینک کے اوقات کار یہ ہی رہیں گے، تاہم کھانے اور نماز کا وقفہ دوپہر 1:30 سے 2:30 تک ہوگا۔

ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی۔ تاہم متعلقہ بینکس اپنی آپریشنل ذمہ داریوں اور ضرورت کے مطابق برانچس کے اوقات مقرر کرسکتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube