Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

پاکستان ايئرلائنزکااندرون ملک کرايوں ميں مزيدکمی کااعلان

SAMAA | - Posted: Jul 7, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 7, 2020 | Last Updated: 2 years ago

پاکستان ايئرلائنز نےاندرون ملک کرايوں ميں مزيد کمی کا اعلان کرديا ہے۔

پی آئی اے ترجمان کے مطابق کراچی سےاسلام آباد اورکراچی سےلاہورکا کرايہ 9572 روپےہوگا۔

پی آئی اے سے سفر کرنے والے مسافروں کو 7 کلوگرام دستی سامان لے جانے کی اجازت ہوگی۔

اندرون ملک کرائے فوری طورپر نافذ العمل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹکٹ کی بکنگ براہ راست پی آئی اے کے دفاتر یا ویب سائٹ سے باآسانی حاصل کی جاسکتی ہے۔

واضح رہے کہ پی آئی اے نے پچھلے ماہ کراچی، لاہور، اسلام آباد اور دیگرشہروں کا یکطرفہ کرایہ 12 ہزار روپے کردیا تھا۔ پی آئی اے کی جانب سے مسافروں کی سہولت کے لئےکرایوں میں کمی کی گئی تھی جس پر عمل درآمد بھی شروع ہوگیا تھا۔

WhatsApp FaceBook
PIA
تازہ ترین
PIA decides reduce fares, PIA reduces fares, PIA reduces fares domestic flights,PIA flight fares,pia flights reduced,PIA fares,flight fare reduced,PIA, Fares
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube