Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

پاکستان، آئی ایم ايف کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

SAMAA | - Posted: Feb 28, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 28, 2020 | Last Updated: 2 years ago
[caption id="attachment_1784462" align="alignnone" width="800"] فوٹو: آئی ایم ایف[/caption]

پاکستان اور آئی ایم ايف کے درمیان اسٹاف کی سطح پر معاہدہ طے پا گیا جبکہ دوسرا اقتصادی جائزہ کامیابی سے مکمل ہوگیا۔

آئی ایم ایف کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کے ساتھ معاہدہ ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے جس کا اجلاس اپریل میں متوقع ہے۔

اجلاس میں پاکستان کے لیے 45 کروڑ ڈالرز کی اگلی قسط منظور کی جائے گی۔

دوسرے جائزے کی تکمیل کےلیے پالیسیوں اور ضروری اصلاحات پر اتفاق ہوگیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے جائزہ مذاکرات 3 سے 13 فروری تک ہوئے تھے۔ پاکستان کے آئی ایم ایف کے ہیڈکوارٹرز واشنگٹن کےساتھ بھی مذاکرات جاری رہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube