Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

ہڑتال کا اعلان

SAMAA | - Posted: May 8, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: May 8, 2017 | Last Updated: 5 years ago

2

کراچی : گڈز ٹرانسپورٹرز نے ٹریفک پولیس کیخلاف احتجاج کا فیصلہ کرلیا، کل سے ملک بھر میں ہڑتال اور مال کی ترسیل بند کردی جائے گی۔

وائس چیئرمین گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ ٹرک ڈرائیورز کے ساتھ ٹریفک پولیس کے غیر مناسب رویئے کیخلاف احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹرز کل سے ملک بهر میں مال کی ترسیل بند رکھیں گے اور اپنی گاڑیاں کھڑی کردیں گے۔ سماء

 

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube