Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

عوام کو خوشخبری ملنے کا امکان

SAMAA | - Posted: Apr 28, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 28, 2017 | Last Updated: 5 years ago

petrol-nosal-640x384

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ورکنگ پیپر تیار ہوگیا لائٹ ڈیزل کی قیمت میں دس روپے جبکہ مٹی کے تیل میں پندرہ روپے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

اوگرا نے آئندہ ماہ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے، جس میں مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں پندرہ روپے اورلائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں دس روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک ایک روپے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے، قیمتوں کا حتمی اعلان تیس اپریل کو وزارت خزانہ کرے گی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube