Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

بجلی کےصارفین کےلئےاچھی خبر

SAMAA | - Posted: Jun 17, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 17, 2016 | Last Updated: 6 years ago

power

اسلام آباد: لوڈشیڈنگ اوراضافی بلوں کے ستائے عوام کےلیےاچھی خبر ہے کہ سی پی پی اے نے بجلی تین روپے ستائیس پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کردی ہے۔

نیپرا حکام کے مطابق یہ درخواست مئی کے مہینے کے لیے دی گئی ہے۔ فرنس آئل ریکارڈ سستا ہونے کے باعث بجلی کی پیداواری لاگت کم ہوئی۔ نیپرا حکام کے مطابق مئی میں نوارب اٹہترکروڑ گیارہ لاکھ یونٹ بجلی فروخت کی گئی۔

مئی میں بجلی کی پیداوار پر لاگت تین روپے انچاس پیسے فی یونٹ رہی جبکہ بجلی کی پیداوار پرمجموعی فیول لاگت چونتیس ارب تئیس کروڑ روپے رہی۔  سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube