لاہور : وزیر خزانہ پنجاب نے کہا ہے کہ وفاق صوبائی شعبوں میں نئے ٹیکس لگانے سے باز رہے، معاملہ بین الصوبائی رابطہ کمیٹی میں لے کر گئے ہیں۔
وزیر خزانہ پنجاب عائشہ غوث نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاق صوبائی شعبوں میں نئے ٹیکس لگانے سے باز رہے، یہ معاملہ بین الصوبائی رابطہ کمیٹی میں لے کر گئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب اور کے پی کے میں استعمال ہونیوالے خام مال پر سندھ ٹیکس وصول کررہا ہے۔ سماء