Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے کے معاہدوں پر دستخط

SAMAA | - Posted: Apr 20, 2015 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 20, 2015 | Last Updated: 7 years ago

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : چینی ریلوے کے وفد نے وزارت ریلوے میں سیکرٹری ریلوے سے ملاقات کی اور پاک چین ریلوے معاہدے پر دستخط کئے۔

معاہدے پر سیکریٹری پاکستان ریلوے اور چین کے نائب وزیرٹرانسپورٹ نے دستخط کئے، اس موقع پر سیکرٹری ریلوے کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اس سال ریلوے کی ترقی کے لئے چالیس کروڑ ڈالر مختص کئے ہیں۔ چینی نائب وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ چین پاکستان میں ریلوے کو ترقی دینے کا خواہاں ہے، انہوں نے بتایا کہ چین میں تیزترین ٹرین ساڑھے تین سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتاری سے چلتی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube