Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

باکمال لوگوں کا ایک اور کارنامہ، عمرہ کرائے میں 7 ہزار روپے اضافہ

SAMAA | - Posted: Dec 21, 2014 | Last Updated: 7 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 21, 2014 | Last Updated: 7 years ago

اسٹاف رپورٹ

کراچی : تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پی آئی اے نے عمرہ کرائے میں فی کس 7 سات ہزار روپے اضافہ کردیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق سعودی عرب نے بائیو میٹرک سسٹم کے تحت پاکستان کیلئے اضافی ویزے جاری کردیئے ہیں اور پی آئی اے نے عمرے کیلئے اضافی پروازیں چلانے کا اعلان بھی کردیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق عمرے کے ٹکٹ میں 7 ہزار روپے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد عمرے کا فی کس ٹکٹ 74 ہزار روپے ہوگیا ہے۔

عوامی حلقوں نے عالمی منڈی میں فیول کی قیمتوں کی کمی کے باوجود عمرہ کرایوں میں اضافے پر گہرے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube