ہنگامہ آرائی کرنیوالوں کا مستقبل خطرے میں !!!
ہنگاموں میں ملوث نوجوان زندگی بھر ملک سے باہر نہیں جاسکتے ، جو نوجوان بھی ہنگاموں میں ملوث ہیں ، ان کے ماں باپ کو پتہ ہونا چاہیے کریکٹر سرٹیفکیٹ ، پولیس ویری فیکشن کی بنیاد پر ملازمت ملنی ہے
Get the latest news and updates from Samaa TV