Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

پاکستان اور آئی ایم ایف: ہمیں بلیک میل کیا جا رہا ہے

SAMAA | - Posted: Jun 4, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 4, 2019 | Last Updated: 3 years ago

سال 1950 سے اب تک پاکستان 21 بار آئی ایم ایف کے پاس جا چکا ہے ، رواں سال 6 بلین کا بیل آؤٹ پیکج منظور کیا گیا۔ کیا پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس جانا چاہیئے؟ اس حوالے سے ’’ آئی ایم ایف اور پاکستان کا معاشی مستقبل ‘‘ کے عنوان سے فکری و ادبی فورم ٹی ٹو ایف کے تحت ایک پینل ڈسکشن کے دوران پاکستان کے معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کیا کہا ؟ سنیے

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube