ضمنی انتخاب: پی کے 7 سوات میں پولنگ آج ہوگی ایک لاکھ 83 ہزار 308 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے اپ ڈیٹ 26 جون 2022 12:01am
عمران خان نے نیب قانون میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا نیب قانون میں کی گئی حالیہ ترامیم آئین سے متصادم ہیں، عمران خان کا موقف شائع 25 جون 2022 03:59pm
سودسےمتعلق وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج اسٹیٹ بنک کی جانب سے سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ اپ ڈیٹ 25 جون 2022 03:51pm
منشیات کےمقدمےمیں سرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری کی جاسکتی ہے، سپریم کورٹ ملزم نے اپنے دفاع میں انسداد منشیات ایکٹ کی شق27کا حوالہ دیا شائع 24 جون 2022 04:22pm
معاونین حجاج کرام کے انتخاب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل ہائی کورٹ کے حکم سے حج انتظامات متاثر ہو رہے ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اپ ڈیٹ 22 جون 2022 05:11pm
ہر فیصلہ قانون کے مطابق ہو گا، چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ نے جنوری 2011ء میں بھرتیاں روکنے کا حکم دیا تھا،چیف جسٹس شائع 22 جون 2022 02:52pm
الیکشن کمیشن نے شاہ محمود کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا صوبائی الیکشن کمشنر کو 24 گھنٹے میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم شائع 21 جون 2022 08:52pm
احتساب عدالتوں سے بری ہونے والے ملزمان کی رپورٹ طلب کیس ثابت نہ ہونے پر ملزمان بری ہوجاتےہیں،چیف جسٹس شائع 21 جون 2022 06:27pm
الیکشن کمیشن کا مصطفی کمال کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے رابطہ کیا شائع 17 جون 2022 05:05pm
سادگی کی دعویدار پی ٹی آئی حکومت کی شاہ خرچیوں کی رپورٹ سامنے آگئی پی ٹی آئی حکومت نے اربوں روپے ضائع کئے شائع 17 جون 2022 04:09pm
سعودی حکومت کا حج پر آنے والی خواتین کےلیے نیا سفری حکمنامہ جاری سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 15 جون 2022 07:10pm
محمود خان دو ارب روپے کے اثاثوں کے ساتھ ملک کے امیر ترین وزیراعلیٰ محمود خان کا 2 ارب اثاثوں کے ساتھ وزرائے اعلیٰ میں پہلا نمبر ہے شائع 15 جون 2022 06:53pm
نیشنل بینک نے امریکا میں اپنے خلاف قائم مقدمہ جیت لیا نیشنل بینک کیخلاف دہشتگردوں کی معاونت کامقدمہ شائع 14 جون 2022 11:57pm
ہم نظر رکھیں گے کہ کوئی ادارہ اپنی حد سے تجاوز نہ کرے، چیف جسٹس 42 ہائی پروفائل کیسز کا ڈیجیٹل ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع اپ ڈیٹ 14 جون 2022 02:44pm
منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس، عمران خان نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کردیا پی ٹی آئی چیئرمین نے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرادی شائع 13 جون 2022 05:49pm
سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات میں کمی موسم گرما کی تعطیلات میں بھی کام ہوگا شائع 12 جون 2022 04:08pm
تحریک انصاف مارچ کیس: آئی ایس آئی اور آئی بی نے رپورٹس جمع کرا دیں سپریم کورٹ نے تحریک انصاف مارچ سے متعلق رپورٹس طلب کر رکھی تھیں شائع 10 جون 2022 12:22am
جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کامعاملہ،سپریم کورٹ کا لارجرتشکیل انہوں نےویلنٹائن ڈےکی تقریبات پرپابندی کاحکم بھی دیاتھا شائع 09 جون 2022 12:46pm
یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چیلنج کر دیا اسلام آبادہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردینےکی استدعا شائع 08 جون 2022 11:34am
جھنگ میں ضمنی انتخابات: ڈی پی او کو فوری تبدیل کرنے کا حکم الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ دیا شائع 06 جون 2022 07:25pm