ناکام عاشق نے محبوبہ کی شادی رکوانے کے لئے لڑکی کے بھانجے کو قتل کردیا پولیس نے 5 سالہ بچے کو اغوا کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا شائع 03 نومبر 2022 02:48pm
ساس کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر آگ لگانے والا ملزم گرفتار ملزم کی بیوی کچھ عرصہ پہلے وفات پاگئی تھی شائع 03 نومبر 2022 12:54pm
ایف آئی اے نے عمران خان کو 7 نومبر کو طلب کرلیا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کے گرد گھیرا تنگ شائع 01 نومبر 2022 09:21pm
چیف الیکشن کمشنر کو قتل کی دھمکیاں دینے والا پی ٹی آئی رہنما گرفتار ملزم خرم محبوب کی دھمکی آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی شائع 01 نومبر 2022 06:08pm
پنجاب میں سی ٹی ڈی کے کومبنگ آپریشن، 8 دہشت گرد گرفتار ملزمان کا تعلق مختلف کالعدم تنظیم سے ہے، سی ٹی ڈی ترجمان شائع 29 اکتوبر 2022 06:49pm
تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں پہلے روز پولیس پر کتنا خرچہ آیا پنجاب پولیس کے اہلکار راولپنڈی تک لانگ مارچ کے ساتھ بھی جائیں گے شائع 29 اکتوبر 2022 02:27pm
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی ہوا لاہور میں ہی نکل گئی مارچ میں شامل افراد اور گاڑیوں کی تعداد پر اسپیشل رپورٹ تیار شائع 29 اکتوبر 2022 01:02pm
لاہور: لاپتہ5 سالہ بچے کی لاش ریلوے ٹریک سے برآمد بادامی باغ پولیس نے آج اغوا کا مقدمہ درج کیا تھا شائع 26 اکتوبر 2022 06:32pm
پنجاب میں خواتین کے ساتھ ہونے والے جرائم میں اضافہ رواں سال 8ماہ کے دوران اجتماعی زیادتی کے168 کیسز رپورٹ شائع 25 اکتوبر 2022 10:21pm
لاہور: شادی سے انکار پر نوجوان لڑکی کو آگ لگادی گئی واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتار،پولیس شائع 24 اکتوبر 2022 08:12pm
5 سالہ بچے کو اغوا کرکے خاتون کی آواز میں تاوان طلب کرنے والے ملزمان گرفتار ملزمان بچے کی واپسی کے لئے 60 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کرتے رہے شائع 24 اکتوبر 2022 11:46am
شہزاد اکبر، صوفیہ مرزا اور ثناء اللہ عباسی کیخلاف مقدمہ درج مقدمے میں فراڈ، ریکارڈ ٹیمپرنگ سمیت دیگر دفعات شامل شائع 22 اکتوبر 2022 10:17pm
3 سالہ بچی کے اغواء کا ماسٹر مائنڈ سگا باپ نکلا مغوی بچی کو قصور سے برآمد کر لیا گیا اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 04:09pm
فالوورز اورلائکس کی ہوس نے نوجوان کو قاتل بنادیا لاہور میں 22 سالہ نوجوان کے قتل کا معمہ حل ہوگیا شائع 17 اکتوبر 2022 09:55pm
کراچی سے تعلق رکھنے والا 19 افراد کا مبینہ قاتل لاہور سے گرفتار کارروائی میں 3 منشیات فروش بھی دھرلیے گئے،پولیس شائع 12 اکتوبر 2022 05:47pm
بدبخت بیٹے نے جائیداد کے تنازعہ پر باپ اور سوتیلی بہن کو قتل کردیا جاں بحق ہونے والوں میں غلام حسین اور اس کی 7 سالہ بیٹی اقراء بھی شامل ہے اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 02:18pm
جنرل اسپتال لاہور میں علاج کے لیے لائی گئی خاتون لاپتہ ورثا کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج شائع 11 اکتوبر 2022 03:32pm
رحیم یارخان سے بھرتی خاتون کانسٹیبل خواجہ سرا نکل آئی پولیس ٹریننگ کالج لاہور میں شناخت ظاہر ہونے پر کھلبلی مچ گئی شائع 08 اکتوبر 2022 12:03pm
فارن فنڈنگ کیس؛ اہم ثبوت ایف آئی اے کے ہاتھ لگ گیا پی ٹی آئی نے خیراتی اکاونٹ سے خیرات بھی دی اور فوراً ہی وصولی بھی کرلی شائع 07 اکتوبر 2022 05:11pm
عمران خان سے سی سی پی او لاہور کی ملاقات 25 مئی کے واقعہ پر پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج نہ کرنے پر بات شائع 07 اکتوبر 2022 03:09pm