عمران خان پر فائرنگ کرنے والی جے آئی ٹی نے کام روک دیا سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگرکی معطلی کا نوٹیفکیشن بحال شائع 25 نومبر 2022 01:22pm
پاکستان میں داعش خراسان کا سربراہ اسلام آباد سے گرفتار خالد محمد نبی کے پاس سے پاکستانی شناختی کارڈ بھی برآمد اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 03:38pm
ڈاکوؤں نے فلور مل کے عملے کو یرغمال بناکر ساڑھے 30 لاکھ روپے لوٹ لیے ڈاکوؤں کی تعداد 12 تھی جو پولٹری فارم کی چھت سے مل میں داخل ہوئے، پولیس شائع 23 نومبر 2022 10:45am
سندھ پولیس نے فراڈ کے مقدمے میں ماڈل صوفیہ مرزا کو طلب کرلیا 21 نومبر کو انویسٹی گیشن ٹیم کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت شائع 19 نومبر 2022 11:27pm
لاہور میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی واردات کا ڈراپ سین، سگا بھائی ملوث نکلا پولیس نے ملزم افتخار کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا شائع 19 نومبر 2022 12:25pm
لاہور سے لاپتہ میٹرک طالبہ کی لاش نہر سے مل گئی مناہل متین 12نومبر کو اسکول جاتے ہوئے لاپتہ ہوئی تھی شائع 18 نومبر 2022 06:57pm
وزیرآباد واقعہ، پنجاب حکومت نے وزارت داخلہ کے جے آئی ٹی پر اعتراضات مسترد کردیئے پنجاب حکومت کا معاملہ سب کیبنٹ کیمٹی برائے امن وامان میں رکھنے کا فیصلہ شائع 17 نومبر 2022 05:03pm
اورنج ٹرین ٹرمینل کے قریب تباہ ہونے والے ڈرون کا مالک گرفتار حراست میں لیا گیا شخص ڈرون کیمروں کا مکینک ہے، پولیس شائع 17 نومبر 2022 10:53am
لاہور اورنج ٹرین ٹرمینل کے قریب ڈرون طیارہ گر کر تباہ ڈرون ميں کيمرا اور ریمورٹ کنٹرول سسٹم بھی نصب تھا شائع 16 نومبر 2022 11:49am
پنجاب حکومت عمران خان کی سیکیورٹی پر ماہانہ 10 کروڑ روپے سے زائد برداشت کرے گی زمان پارک پر تعینات 516 اہلکاروں کی ڈیوٹی بھی 12 گھنٹے کر دی گئی شائع 16 نومبر 2022 11:24am
سابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر حملے کا سہولت کار گرفتار ملزم عبداللہ خان کو راولپنڈی سے گرفتار کیاگیا، سی ٹی ڈی شائع 15 نومبر 2022 05:48pm
عمران خان پر فائرنگ کا معاملہ، جے آئی ٹی تاحال کام شروع نہ کرسکی آئی جی پنجاب بھی رخصت پر چلے گئے شائع 15 نومبر 2022 03:34pm
لاہور: ڈکیتی کے شکار سیکڑوں تاجروں کیخلاف مقدمات درج لاہور پولیس نے اپنی نااہلی کا ملبہ شہریوں پر ڈالنا شروع کردیا شائع 14 نومبر 2022 09:43pm
عمران خان کی حفاظت کیلئے خیبرپختونخوا سے کمانڈوز کا دستہ لاہور پہنچ گیا کمانڈوز کا دستہ زمان پارک میں پی ٹی آئی چیئرمین کی رہائشگاہ کے باہر تعینات ہوگا شائع 11 نومبر 2022 06:01pm
لاہور میں اسٹیج پرفارمر سے زیادتی اور بلیک میلنگ کا مقدمہ درج اب تک ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی شائع 09 نومبر 2022 10:20am
اسٹیج پرفارمر حسنہ کے ساتھ زیادتی، مقدمہ درج ملزم نے ادکارہ حسنہ کو ڈرائیور اور ملازم کی مدد سے اغواء کیا،ایف آئی آر اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 11:41am
پنجاب پولیس کا شاہ محمود قریشی کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت اپنی اتحادی جماعت کے رہنما کے بیان کا نوٹس لے شائع 06 نومبر 2022 12:59pm
آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا عہدے کا چارج چھوڑنے کا فیصلہ ذاتی وجوہات کی بناپر کام جاری نہیں رکھ سکتا ،آئی جی فیصل شاہکار شائع 06 نومبر 2022 11:57am
وزیر آباد فائرنگ حملے کے مرکزی ملزم کا سہولت کار گرفتار مرکزی ملزم نے زیرحراست شخص کی دکان پرموٹر سائیکل کھڑی کی تھی اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 01:07pm
پی ٹی آئی مارچ پر فائرنگ کا ملزم نشے کا عادی نکلا، اہم حقائق سامنے آگئے ملزم لوگوں کو نماز پڑھنے اور ترانے بند کرنے کا کہتا رہا، پولیس تفتیش اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 05:32pm