حساس علاقے کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ناکام، 9 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں کو پنجاب سے گرفتار کیا گیا شائع 04 فروری 2023 12:12pm
نگراں حکومت نے لاہور کے تمام ایس ایچ اوز کو تبدیل کرنیکا فیصلہ کرلیا تحریک انصاف دور میں ہٹائے گئے افسران کی بھی تعیناتیاں ہوں گی شائع 03 فروری 2023 08:15pm
لاہور کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی دور میں ہٹائے گئے ایس ایچ اوز کو بھی تعینات کیا جائے گا شائع 03 فروری 2023 02:41pm
پنجاب کے تین شہروں میں رینجرز کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کا اختیار دے دیا گیا 30 جون تک حساس اضلاع میں کارروائیاں کی جائیں گی شائع 01 فروری 2023 05:04pm
لاہور میں رشتے سے انکار پر جواں سال لڑکی قتل ملزم نے خود کو بھی زخمی کرلیا شائع 31 جنوری 2023 05:22pm
گھریلو ملازماؤں نے شادی کے گھر سے 1 کروڑ سے زائد کا سونا اور نقدی لوٹ لی نامعلوم خاتون کو متاثرہ خاندان نے 3 دن پہلے ہی کام پر رکھا تھا شائع 27 جنوری 2023 06:53pm
احتجاج، پی ایس ایل اور مردم شماری کے لئے پنجاب پولیس کی نفری کم پڑی گئی آئی جی پنجاب نے مردم شماری کے لئے 15 ہزار کی نفری وفاقی حکومت سے مانگ لی شائع 27 جنوری 2023 04:01pm
لاہور: مالکان کا کم سن ملازمہ پر مبینہ تشدد، آگ بھی لگادی دو پولیس آفیسر بھائیوں اور ان کی بہن کے خلاف مقدمہ درج شائع 26 جنوری 2023 06:22pm
فرخ حبیب نے فواد چوہدری کو اسلام آباد لے جانے والی گاڑی روک لی پولیس اہلکاروں نے فرخ حبیب کوکھینچ کرگاڑی سے الگ کیا شائع 25 جنوری 2023 03:50pm
عمران خان کی زمان پارک لاہور رہائش گاہ کی سیکیورٹی کا ازسر نو جائزہ لینے کا فیصلہ عمران خان کی رہائش گاہ پر 600 سے زائد اہلکار تعینات ہیں شائع 25 جنوری 2023 03:17pm
پرویزالہی کے قریبی رشتہ داروں کے خلاف مقدمہ درج وجاہت الہیٰ اور موسی الہیٰ پر سوشل میڈیا پر ایم پی اے، ایم این اے کےمبینہ اغواء کی سازش کا الزام ہے شائع 25 جنوری 2023 11:30am
سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے بیٹے پر فائرنگ کا مقدمہ درج حملہ آوروں کی عمریں 20 سے 22 سال کے درمیان تھیں شائع 24 جنوری 2023 12:04pm
ساتھی طالبہ پر تشدد کیس؛ مزید 7 افراد کو شامل تفتیش کرلیا گیا نامزد کئے جانے والوں میں اسکول انتظامیہ اور فوٹیج بنانے والے شامل ہیں، پولیس شائع 23 جنوری 2023 04:43pm
وزیرآباد فائرنگ؛ وفاقی حکومت نے تحقیقات کے لیے نئی جے آئی ٹی تشکیل دے دی وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 23 جنوری 2023 12:50pm
وزیرآباد فائرنگ؛ تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے تمام ارکان تبدیل کردیئے گئے جےآئی ٹی میں کوئی سینئر افسر شامل نہیں شائع 22 جنوری 2023 01:40pm
لاہور سمیت دیگر اضلاع سے 5 دہشت گرد گرفتار دہشت گرد پنجاب میں بڑے پیمانے پر دہشت گردی کا منصوبہ بنا چکے تھے شائع 21 جنوری 2023 12:47pm
لاہور: نشے سے روکنے پر اسکول طالبات کا ساتھی طالبہ پر تشدد متاثرہ لڑکی کی والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے،پولیس شائع 20 جنوری 2023 08:07pm
لاہور میں 10 خطرناک گینگز کی موجودگی کا انکشاف لاہور میں ڈکیت گروہوں کی وارداتیں بڑھ گئیں شائع 19 جنوری 2023 08:57pm
سنگین جرائم کی روک تھام کے لیے آرگنائزڈ کرائم یونٹ بنانے کا فیصلہ سنگین جرائم کی روک تھام کےلیے الگ ڈیپارٹمنٹ کا قیام ضروری ہے، آئی جی شائع 18 جنوری 2023 07:57pm
پنجاب میں سرکاری افسر کے قتل کا معمہ حل، برادر نسبتی قاتل نکلا ملزم متین نے دوران تفتیش بہنوئی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا شائع 13 جنوری 2023 04:40pm