پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری سے اسلحہ برآمد اعجاز چوہدری کا فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرایا جاچکا ہے، پولیس اپ ڈیٹ 01 جون 2023 02:51pm
پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کے بھتیجے حمزہ کو بھی گرفتارکرلیا گیا حمزہ کی لوکیشن نو مئی کو جناح ہاؤس پر آئی،ان کے موبائل سے جوئے کی بک کا ریکارڈ بھی ملا، پولیس شائع 31 مئ 2023 07:10pm
ایمنڈ کا صحافیوں کی گمشدگی ،اداروں کی بے جا مداخلت کے باعث پیدا صورتحال پر اظہار تشویش ایمنڈ کا وزیر اعظم ،سیاسی جماعتوں کے قائدین، چیئرمین پیمرا ، آئی ایس پی آر کو خطوط لکھنے کا فیصلہ شائع 30 مئ 2023 11:51pm
گرفتارخواتین کیساتھ ہراسگی کے الزامات عالمی مسئلہ بناکر ملک کو بدنام کرنیکی سازش ہے، آئی جی پنجاب خواتین پٹرول بم بنانے میں ملوث ،زیادتی ثابت ہوئی تو جواب دہ ہونگے، ڈاکٹرعثمان انور کی پریس کانفرنس شائع 30 مئ 2023 06:36pm
یہ سب افواہیں ہیں جو خواتین کے حوالے سے پھیلائی جارہی ہیں،ایس ایس پی انویسٹیگیشن کوئی مرد خواتین کے سیل میں داخل نہیں ہوسکتا،ڈاکٹرانوش مسعود شائع 29 مئ 2023 03:45pm
سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں سے 12 دہشت گرد گرفتار کرلیے دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد،خودکش جیکٹ، ڈیٹو نیٹر، ہینڈگرنیڈ،گولیاں برآمد،سی ٹی ڈی شائع 27 مئ 2023 11:41am
جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن عقیلہ نیاز نقوی جے آئی ٹی کی کنوینرمقرر،نوٹیفکیشن اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 07:13pm
9 مئی جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ،سابق آئی جی سندھ کا بیٹا گرفتار رضوان کو جیو فینسنگ کی لوکیشن سامنے آنے پر گرفتار کیا گیا،پولیس اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 02:53pm
جی ایچ کیو،آئی ایس آئی آفس اور پی ایف بیس پر حملے کے کرداروں کی نشاندہی بھی کر لی گئی پی ٹی آئی کے15رہنما جلاؤ گھیراؤ کے دوران شرپسندوں سے رابطوں میں رہے،پولیس شائع 25 مئ 2023 01:16pm
حساس تنصیبات پر حملوں کا منصوبہ ایک ہی جگہ تیار ہونے کا انکشاف 8مئی زمان پارک اور 9مئی جناح ہاؤس بلوے میں 154 موبائل نمبرز مشترک پائے گئے شائع 24 مئ 2023 12:52pm
پنجاب کے مختلف اضلاع سے کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ، خودکش جیکٹ بنانے کا سامان برآمد اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 11:21am
زمان پارک سے گرفتاردہشتگردوں کے بارے میں اہم انکشافات سامنے آگئے تمام گرفتارشرپسند پی ٹی آئی لیڈر شپ سے ہدایات لے رہے تھے، پولیس ذرائع شائع 19 مئ 2023 02:36pm
زمان پارک سے فرار ہونیوالے مزید 6 دہشت گرد گرفتار، پولیس تھانے پر حملے میں ملوث 35 شرپسندوں بھی پکڑے گئے، سی سی پی او شائع 19 مئ 2023 01:09pm
زمان پارک میں عمران خان کے گھر کی تلاشی کے لیے پولیس نے سرچ وارنٹ حاصل کرلیا کمشنر لاہور کی سربراہی ٹیم مذاکرات کے بعد زمان پارک عمران خان کے گھر کی تلاشی لے گی اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 03:17pm
حملہ کیس: جناح ہاؤس میں استعمال ہونیوالے 35 موبائل نمبر ٹریک پولیس نے جیو فینسنگ کرکے نمبرز ٹریک کئے شائع 17 مئ 2023 04:07pm
پرتشدد کارروائیوں میں ملوث شر پسند عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید سخت شرپسندعناصر کے خلاف38ایف آئی آرز درج کر لی گئیں،سی سی پی اولاہور شائع 16 مئ 2023 03:17pm
پرتشدد مظاہرے: تحریک انصاف کا واٹس ایپ نیٹ ورک بے نقاب منصوبہ بندی کرنے والے 159 واٹس ایپ گروپس ٹریک کرلیے گئے شائع 16 مئ 2023 12:53pm
پرتشدد مظاہروں میں ملوث شرپسندوں کیخلاف ملٹری ایکٹ کے تحت کارروائی کا امکان گرفتار شرپسندوں میں سے 142 کو محکمہ انسداد دہشتگردی کے حوالے کردیا گیا اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 04:23pm
شرپسند کس کس علاقے سے جناح ہاؤس پہنچے،روٹ ٹریکنگ مکمل جناح ہاوس جانیوالے پی ٹی آئی کارکنوں کے ٹھکانوں پر چھاپے شروع شائع 15 مئ 2023 12:12pm
عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد کارروائیوں میں افغان باشندے بھی ملوث نکلے افغان باشندوں کوپی ٹی آئی قیادت نے بھاری رقم دیکربلوے کروائے،سکیورٹی ذرائع شائع 14 مئ 2023 04:14pm