کراچی: ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان شہر میں دودھ دوسوبیس روپے فی لیٹر میں فروخت ہورہا ہے شائع 02 جون 2023 10:10am
پی ٹی آئی نے اپنے چیئرمین کی گرفتاری کے خلاف ہڑتال کی کال دیدی شہر قائد میں کاروباری مراکز اور دفاتر معمول کے مطابق کھلے ہیں شائع 10 مئ 2023 11:36am
سندھ ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پیپلزپارٹی کو برتری حاصل کراچی کی 11 یوسیز سمیت سندھ کے 24 اضلاع کے مختلف حلقوں میں پولنگ ہوئی اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 01:36am
جماعت اسلامی نے کل سے احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان کردیا ملک کے ججز الگ ہو جائیں تو اس ملک کی صورتحال بہت خراب ہوجاتی ہے،حافظ نعیم شائع 16 اپريل 2023 01:26pm
کراچی میں آٹے کا بحران برقرار ، ایک دن کا سٹاک رہ گیا بحران کے سبب دکان داروں کے ساتھ شہری بھی شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئے شائع 14 اپريل 2023 11:25pm
آٹے کے بحران نے عوام کی زندگی مزید اجیرن سندھ اور بلوچستان میں ایک کلو آٹا 170 روپے کا ہوگیا شائع 05 مارچ 2023 12:32pm
دودھ فروشوں نے دودھ کی قیمت میں اضافہ کردیا کمشنر کراچی کی پرائس لسٹ بے کار ثابت ہوئی اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 06:23pm
آٹا چکی مالکان کا کل سے کراچی میں چکیاں بند کرنے کا اعلان کمشنر کے ریٹ پر آٹا بیچنا ممکن نہیں، چکی ایسوسی ایشن شائع 24 جنوری 2023 04:47pm
میئر کراچی کے اختیارات کیا ہیں اور اسے فنڈ کس طرح ملتا ہے؟ کراچی میں اگلے ماہ نیا میئر اپنی ذمہ داریاں سنبھالے گا شائع 20 جنوری 2023 06:47pm
بلدیاتی انتخابات: دوبارہ گنتی میں جماعت اسلامی کے مزید 2 امیدوار کامیاب قرار جماعت اسلامی کی مجموعی نشستیں 88 ہوگئیں، پیپلزپارٹی کی سیٹیں کم ہوگئیں شائع 17 جنوری 2023 06:45pm
نئی حلقہ بندیوں تک کراچی میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہوسکتے،ایم کیو ایم متحدہ کی متحدشرافت سےتمام کاغذی شیرپریشان ہیں، فیصل سبزواری شائع 13 جنوری 2023 05:44pm
کراچی میں انڈوں اور ڈبل روٹی کی بھی قیمتیں بڑھ گئیں انڈے فی درجن 290 سے 300 روپے درجن فروخت شائع 03 جنوری 2023 02:17pm
کراچی میں آٹا 20 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں گندم مہنگی ہونے کی وجہ سے آٹا مہنگا ہوا، تاجر شائع 18 دسمبر 2022 01:00pm
ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان صارفین کی طلب 3000 جب کہ فراہمی صرف 1600ایم ایم سی ایف ڈی کی جارہی ہے شائع 23 نومبر 2022 12:11pm
این ای ڈی اور ڈاؤ کے داخلہ ٹیسٹ، یونی ورسٹی روڈ پر ٹریفک جام صوبوں میں بیک وقت داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد اپ ڈیٹ 13 نومبر 2022 12:11pm
کراچی میں آن لائن غیر قانونی اسلحہ فروخت کرنے والا گروہ سرگرم کیو آر کوڈ والے جعلی اسلحہ لائنسن کی تیاری کا بھی انکشاف اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 08:09pm
کراچی کے بازاروں میں افغانی ٹماٹروں کی آمد 400 روپے کلو ملنے والے ٹماٹر 160 روپے کلو میں دستیاب اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 04:04pm
لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ، کورنگی، لانڈھی اور سرجانی میں کے الیکٹرک دفاتر کا گھیراؤ سرجانی ٹاؤن میں مظاہرین نے دفتر میں توڑ پھوڑ کی، آگ لگادی شائع 29 اگست 2022 09:35pm
اندرون سندھ سے سیلاب متاثرین نے کراچی کا رخ کرلیا لاڑکانہ،کندھ کوٹ اور شکارپورسے52متاثرين کراچی پہنچ گئے اپ ڈیٹ 25 اگست 2022 07:34pm