پاک فضائیہ کے 7 ایئرآفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی ترقی پانے والوں میں فاروق ضمیر ،اورنگزیب احمد اور تیمور اقبال رضا شامل شائع 15 اگست 2022 08:06pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 15 اگست 2022 01:53pm
پاکستان کےحمزہ خان ورلڈجونیئراسکواش چیمپئن شپ کےسیمی فائنل میں پہنچ گئے مصر کے کھلاڑی کو شکست شائع 15 اگست 2022 12:14pm
ہرنائی بلوچستان میں دہشت گردوں کاحملہ، پاک فوج کے 2جوان شہید فائرنگ سے میجر عمر زخمی ہوگئے، آئی ایس پی آر شائع 14 اگست 2022 02:15pm
پاک فوج نے سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کی موجودگی کو مسترد کر دیا یہ لوگ چوری چھپےآبائی علاقوں میں دوبارہ آباد ہونےآئے تھے شائع 14 اگست 2022 11:25am
پاک افغان سرحد پر چند جگہوں سے باڑ کو اکھاڑا گیا ہے،ترجمان دفترخارجہ مقبوضہ کشمیر میں 3سال میں 650 کشمیری شہید کئے گئے،عاصم افتخار شائع 12 اگست 2022 09:55pm
پاک بحریہ نے ڈوبنے والی بھارتی کشتی کے 9 افراد کو زندہ بچالیا بھارتی کشتی جمنا ساغر میں 10 افراد سوار تھے، ترجمان شائع 11 اگست 2022 05:23pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز سے جھڑپ، 2 دہشت گرد ہلاک آپریشن پولیس کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد کیا گیا شائع 11 اگست 2022 08:11am
بھارت آزادی سے متعلق واقعات پر سیاست کرنے سے باز رہے، پاکستان حقیقت میں آج کا ہندوستان ایک غیر اعلانیہ ہندو راشٹرا ہے، پاکستان شائع 10 اگست 2022 05:18pm
آرمی چیف اور بل گیٹس میں ٹیلیفونک رابطہ، انسداد پولیو مہم پر بات چیت بل گیٹس نے انسدادپولیو مہم میں پاک فوج کے کردار کو سراہا ،آئی ایس پی آر شائع 09 اگست 2022 12:23am
کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر عبدالولی عمر خالد خراسانی تین ساتھیوں سمیت ہلاک عبدالولی کے دو ساتھی مفتی حسن اور حافظ دولت بھی مارے گئے شائع 08 اگست 2022 01:59pm
پاکستان نے او آئی سی کیخلاف بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مستردکردیا او آئی سی نے بھارتی غیرقانونی اقدامات پر واضح موقف اختیارکیا،ترجمان شائع 07 اگست 2022 06:19pm
بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر احتجاج بھارتی حکومت 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات واپس لے، پاکستان شائع 05 اگست 2022 08:18pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، ایک جوان شہید جھڑپ میں ایک دہشتگرد جہنم واصل کردیا گیا شائع 05 اگست 2022 05:12pm
آرمی چیف کا سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات سے رابطہ،آئی ایم ایف پروگرام پرگفتگو کی اس سے قبل آرمی چیف نے امریکی حکام سے رابطہ کیا تھا اپ ڈیٹ 05 اگست 2022 03:14pm
پاکستانی سفیر کی صحافی انس ملک سے رابطے کی تصدیق پاکستانی سفارت خانہ انس ملک سے مسلسل رابطے میں ہے شائع 05 اگست 2022 12:22pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی انصارعلی شہید ،آئی ایس پی آر شائع 04 اگست 2022 10:25pm
کابل ڈرون حملے میں پاکستان کی فضائی حدود استعمال ہونے کی تردید چینی علاقائی حدود کا احترام،ون چائنا پالیسی کے حامی ہیں،دفترخارجہ اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 11:50pm
لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کور کمانڈر کوئٹہ تعینات، آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی شہادت کے بعد عہدہ خالی ہو گیا تھا شائع 04 اگست 2022 12:07am
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کا کردار سب جانتے ہیں،ترجمان دفترخارجہ پاکستان کا افغانستان میں امریکی انسداد دہشتگردی آپریشن پر رد عمل شائع 02 اگست 2022 11:21pm