صدر مملکت نے وفاقی اردویونیورسٹی کے 4 سینیٹ ممبران کی منظوری دیدی تعیناتیاں آئین کے آرٹیکل 48 ون کے تحت کی گئیں شائع 24 جنوری 2023 03:39pm
تحریک انصاف کےمزید 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور اسمبلی سیکریٹریٹ نےاستعفےمنظوری کیلئےالیکشن کمیشن کوبھجوادیے شائع 24 جنوری 2023 11:11am
تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس ارکان کا پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس جانے کا بھی امکان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2023 01:28pm
وفاق کا بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز پر عائد جرمانے معاف کرنے کا اعلان فیصلہ بندرگاہوں پر درپیش مشکلات کے باعث کیا گیا، وفاقی وزیر بحری امور فیصل سبزواری شائع 19 جنوری 2023 09:01pm
وزیراعظم شہبازشریف اکثریت کھو چکے، اسدعمر کا دعویٰ حکومت سے مذاکرات الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے ہی ہوسکتے ہیں، اسدعمر شائع 18 جنوری 2023 09:05pm
پی ٹی آئی کا استعفے منظور کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ تمام حلقوں میں ضمنی الیکشن میں عمران خان امیدوار ہوں گے اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 08:04pm
اعتماد کے ووٹ کیلئے ہمارے نمبرز پورے ہیں، وزیر دفاع اعتماد کا ووٹ ضروری نہیں عمران خان کے کہنے پر لیں، خود بھی لے سکتے ہیں، خواجہ آصف شائع 16 جنوری 2023 08:10pm
تحریک انصاف نے پنجاب کے دو ایم پی ایز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا دونوں ارکان پنجاب اسمبلی اعتماد کی تحریک میں حاضر نہیں ہوئے تھے شائع 13 جنوری 2023 04:30pm
ق لیگ کے ساتھ پنجاب میں حکومت بنانا ہماری مجبوری تھی، شبلی فراز تحریک انصاف اور ق لیگ کی قیادت میں لفظی جنگ تھم نہ سکی شائع 10 جنوری 2023 09:15pm
کون سی جماعت میں شامل ہونا ہےابھی فائنل نہیں ہوا، چوہدری سرور یوسف رضا گیلانی سے بات چل رہی ہے، سابق گورنر پنجاب اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 04:48pm
صدر مملکت کے پاس غیرسنجیدہ اپیل دائر کرنے پر نجی بینک کو جرمانہ شہری کیساتھ 20 ہزار روپے کے تنازع پر بینک نے صدر کے پاس اپیل کی تھی شائع 07 جنوری 2023 08:39pm
القادر یونیورسٹی کو اراضی منتقلی میں مبینہ کرپشن؛ نیب کا زلفی بخاری کو تیسرا نوٹس اراضی کی خریداری ، منتقلی اور خیراتی فنڈز کا ریکارڈ لانے کی ہدایت شائع 07 جنوری 2023 05:37pm
عمران خان نے ہمارے ووٹوں پر حکومت کی ہمارا شکریہ ادا کریں، امين الحق پی ٹی آئی کے الزامات بے وفوقانہ ہیں، ترجمان ایم کیوایم شائع 05 جنوری 2023 11:54am
پمز اسپتال دوبارہ وفاقی وزارت قومی صحت کا ذیلی ادارہ بن گیا صدر مملکت نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز بل 2022 کی منظوری دے دی شائع 03 جنوری 2023 06:05pm
صدر مملکت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل واپس بھجوا دیا انتخابی عمل میں 2 بار تاخیر جمہوریت کیلئے مثبت نہیں، ایوان صدر شائع 01 جنوری 2023 01:39pm
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخاب؛ اسد عمر کا حکومت کو چیلنج اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ ہونے پر پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے دیا شائع 31 دسمبر 2022 10:47am
اتنے مختصر وقت میں انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں،اعظم نذیر تارڑ انتخابات کا انعقاد آئینی،جمہوری طریقے سے ہوتا ہے،اعظم نذیر تارڑ شائع 30 دسمبر 2022 06:29pm
اسپیکر قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات؛ استعفے منظور کرنے کا مطالبہ استعفوں کے لئے تمام ممبران کو انفرادی طور پر بلایا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 03:57pm
عام انتخابات تو دور کی بات ضمنی الیکشن کا ماحول بھی نہیں بن رہا، سعد رفیق شیخ رشید جیسے سیاسی یتیموں کی پھلجھڑیوں اور پیشگوئیوں کی کوئی اہمیت ہی نہیں، سعد رفیق شائع 29 دسمبر 2022 10:58am
قومی اسمبلی سے استعفوں کی تصدیق؛ پی ٹی آئی نے حکمت عملی بنالی پی ٹی آئی ارکان بدھ کو دوپہر 12 بجے خیبر پخونخوا ہاؤس میں اکھٹے ہوں گے شائع 26 دسمبر 2022 01:46pm