سی ٹی ڈی کی کارروائی، داعش ملتان کا سرغنہ گرفتار، مقدمہ درج اسماعیل خلیل کا نام فورتھ شیڈول فہرست میں بھی شامل ہے شائع 01 فروری 2023 07:50pm
خفیہ ایجنسی کا آپریشن، داعش ملتان کا سرغنہ گرفتار گرفتار دہشت گرد حساس جگہ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا شائع 01 فروری 2023 03:07pm
لاہور ماسٹرپلان کیس میں پرویزالہیٰ اور اسلم اقبال کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ پرویزالہیٰ اور اسلم اقبال کیخلاف نیب لاہور میں 12 سے زائد درخواستیں موصول اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 08:06pm
اراکین اسمبلی کے اثاثوں سے متعلق سماء کی اسٹوری بہترین اسٹوری قرار اسٹوری میں اراکین پارلیمان کے اثاثے 5 سال میں ڈبل ہونے کا انکشاف کیا گیا تھا شائع 11 جنوری 2023 10:32pm
ایف ائی اے کو مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں مطلوب سائرہ انور کون ہیں؟ سائرہ انور کا نام نو فلائی لسٹ میں شامل کرلیا گیا شائع 10 جنوری 2023 10:04pm
ارکان پارلیمان کی دولت میں 85 فیصد اضافہ، ایک فیصد قانون سازوں کے اثاثے دگنے ہوگئے 60 فیصد اراکین پارلیمنٹ کے آمدن اور اثاثوں میں تضاد کا انکشاف اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 05:15pm
2019 سے 2022 تک آٹے کی قیمتوں میں 300 فیصد اضافہ ذخیرہ اندوزی نے متعلقہ حکام کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی شائع 06 جنوری 2023 12:11am
گندم بحران؛ بااثر آڑھتیوں نے 40لاکھ ٹن گندم ذخیرہ کرلی،وزارت خوراک کا دعویٰ 6 لاکھ ٹن گندم خیبرپختونخوا کے راستے افغانستان اسمگل ہوئی، حکام شائع 05 جنوری 2023 12:30pm
پنجاب میں 100 سے زائد مشتبہ شدت پسند شیڈول فور میں شامل پنجاب میں دہشتگردی،انتہاپسندی کیخلاف آپریشن تیز کردیا گیا شائع 30 دسمبر 2022 06:19pm
لاہور میں بڑے پیمانے پر جعلی ڈینگی ورکرز کی بھرتیوں اور مالی بے ضابطگیاں بھرتی کئے گئے کئی ڈینگی ورکرز حکومتی مہم سے ہی لاعلم، سینکڑوں کو درج معاوضے سے کم ادائیگیاں شائع 26 دسمبر 2022 03:34pm
ڈینگی مکاؤ پروگرام میں گھوسٹ ورکرز کی بھرتیوں اور خلاف قانون ادائیگیوں کا انکشاف علامہ اقبال زون میں 30سال میں 29 کروڑ کی خلاف ضابطہ ادائیگیاں کیش میں کی گئیں شائع 23 دسمبر 2022 07:15pm
استعفوں کے باوجود تحريک انصاف کے ایم این ایز نے مراعات نہ چھوڑیں پی ٹی آئی اراکین نے استعفے تو دے ديے مگر سرکاری مراعات نہ چھوڑیں شائع 22 دسمبر 2022 09:30pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں متنازع لاہور ماسٹر پلان منظور منصوبے کی منظوری سے اہم ترین کاروباری شخصیات کو فائدہ پہنچ گیا،ذرائع شائع 21 دسمبر 2022 05:55pm
دہشت گردوں کو فنڈ کہاں سے ملتے ہیں؟ دستاویزات میں اہم انکشاف رقم کی منتقلی کےلیے غیر قانونی ذرائع استعمال کیے جاتے تھے شائع 19 دسمبر 2022 05:45pm
تحائف کی تصویریں کیوں بنوائیں؟ عمران خان کی اہلیہ کی نئی مبینہ آڈیو سامنے آگئی بشری بی بیٰ تحائف کی تصاویر کے بارے میں نگراں بنی گالہ انعام خان سے گفتگو کررہی ہے اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 08:46pm
پچھلے 4 سال میں سونے اور ڈالرز کی ریکارڈ اسمگلنگ کا انکشاف 4 سال میں 408 سونے اور ڈالرز اسمگلنگ کے کیسز رپورٹ، دستاویزات شائع 16 دسمبر 2022 05:23pm
گیس بحران آئندہ سالوں میں صارفین کو کیسے متاثر کرے گا؟ اگلے 3سالوں میں گیس لوڈشیڈنگ 20گھنٹے سے زائد ہونے کا خدشہ شائع 15 دسمبر 2022 07:00pm
برطانیہ سے رقم کی منتقلی، نیب کا زلفی بخاری کو طلب کرنے کا فیصلہ زلفی بخاری نیب کی تحقیقات کا محور ہیں، نیب ذرائع شائع 14 دسمبر 2022 05:56pm
ارشد شریف کیس؛ کینیا حکومت کی پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو مکمل تعاون کی یقین دہانی تحقیقاتی ٹیم کے ارکان نے کینیا کے ویزے حاصل کرلیے شائع 14 دسمبر 2022 02:22pm
متعدد پاکستانی سفارتخانوں کے ملازمین کی تنخواہیں 4 ماہ سے بند وزارت خزانہ ڈالرز کے ذخائر کم ہونے سے رقم جاری نہیں کررہا شائع 13 دسمبر 2022 06:43pm