کراچی میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت سندھ بھرمیں کورونا ٹیسٹنگ اور کانٹیکٹ ٹریسنگ بڑھانے کا فیصلہ شائع 28 جون 2022 04:08pm
بغیر چیرا لگائے آنسو کی بند نالیوں کا کامیاب علاج تین دنوں میں 8 مریضوں کا مفت علاج کیا گیا،انتظامیہ اپ ڈیٹ 26 جون 2022 06:32pm
پاکستان کے صرف 30 اسپتالوں میں انٹروینشنل ریڈیالوجی کی سہولت دستیاب ملک میں 36 لاکھ افراد کیلئے صرف ایک ریڈیالوجسٹ ہے، ماہرین شائع 25 جون 2022 10:24pm
لمپی اسکن: عیدالاضحیٰ پر قربانی کے جانور کی خریداری میں احتیاط کریں سندھ میں لمپی اسکن سے 53 ہزار سے زائد جانور متاثر ہیں اپ ڈیٹ 28 جون 2022 01:13pm
سندھ حکومت نے چھاچھرو واقعے پر کارروائی کا حکم دیدیا دوران زچگی نومولود کا سر دھڑ سے الگ کرکے ماں کے پیٹ میں چھوڑ دیا گیا تھا شائع 23 جون 2022 01:26pm
عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، ہدايت نامہ جاری شہری عیدالاضحیٰ کے دوران محتاط رہيں،قومی ادارہ صحت شائع 21 جون 2022 11:13pm
کورونا مریضوں کے علاج کے لیے اہم انجیکشن کی قیمت میں بڑی کمی وفاقی کابینہ نے قیمت میں کمی کی منظوری دیدی، وزیر صحت عبدالقادر پٹیل شائع 21 جون 2022 03:03pm
سندھ میں ایچ آئی وی کے نئے آؤٹ بریک کا خطرہ غیر معیاری خون کی منتقلی سے ہیموفیلیا کے کئی مریض ہیپاٹائٹس اور ایچ آئی وی کے شکار شائع 17 جون 2022 10:48pm
پاکستان میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی کیلئے خطرہ قرار عالمی ادارہ صحت نے پولیو کے خاتمے اور بچوں کی قوت مدافعت بڑھانے پر زور دیدیا اپ ڈیٹ 15 جون 2022 08:05pm
صنعتی سرگرمیاں اور آلودگی سمندری کچھوؤں کے لیے بڑا خطرہ کچھوؤں کا عالمی دن کل 16 جون کومنایا جائے گا شائع 15 جون 2022 05:33pm
کراچی میں پاکستان کا پہلا معدے اور جگر کے علاج کا ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ انسٹیٹیوٹ آف ایڈوانسڈ اینڈواسکوپی اینڈ گیسٹرواینٹرولوجی قائم کرنے کا بل منظور اپ ڈیٹ 15 جون 2022 06:49pm
شمالی وزیرستان میں پولیو کے مزید دو کیسز کی تصدیق رواں برس تمام کیسز شمالی وزیرستان میں رپورٹ ہوئے ہیں، محکمہ صحت شائع 15 جون 2022 01:22pm
سندھ حکومت کا صوبے میں پہلا میڈیکل سٹی بنانے کا اعلان ڈاکٹرز کی تنظیموں نے میڈیکل سٹی کے قیام کو خوش آئند قرار دیدیا شائع 14 جون 2022 11:07pm
خون کے عطیات کی کمی، تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کی زندگیاں بچانے میں مشکلات سالانہ 20 سے 22 لاکھ خون کی بوتلوں کی ضرورت ہے، ماہرین شائع 14 جون 2022 07:43pm
پاکستانی ڈاکٹرز کو ایڈوانسڈ اینڈو اسکوپی سکھانے کیلئے بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ پاک جی آئی اینڈ لیور ڈیزیز سوسائٹی کا اعلان شائع 11 جون 2022 07:35pm
طبی ماہرین کا بجٹ میں خیراتی اسپتالوں سے متعلق تجاویز کا خیرمقدم بجٹ میں صحت کے لیے 24 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز شائع 10 جون 2022 11:58pm
پاکستان کو منکی پاکس ٹیسٹ کٹس مل گئیں عالمی ادارہ صحت نے کٹس محکمہ صحت سندھ کے حوالے کیں شائع 09 جون 2022 06:54pm
عامرلیاقت حسین انتقال کرگئے عامرلیاقت کی تدفین عبداللہ شاہ غازیؒ مزارکےاحاطےمیں کی جائےگی اپ ڈیٹ 09 جون 2022 10:22pm
عیدالاضحیٰ: جانوروں کی خریداری اور قربانی سے متعلق احتیاطی تدابیر ان دنوں میں کانگو وائرس اور لمپی اسکن کے کیسز بڑھ سکتے ہیں،ماہرین اپ ڈیٹ 07 جون 2022 11:33pm