بجلی کی بندش کے باعث متعدد پیٹرول پمپس بند،عوام کی مشکلات میں اضافہ کراچی میں جنریٹر پر چلنے والے پمپس پر شہریوں کا رش شائع 23 جنوری 2023 06:24pm
ایک اور خاتون کے سوشل میڈیا پر بابراعظم پر الزامات 2020 میں حامزہ مختار نامی خاتون نے بھی ببار اعظم پر الزام لگائے تھے شائع 16 جنوری 2023 03:50pm
پاکستان کرکٹ بورڈ کا یوٹیوب چینل ہیک ہوگیا، ایک گھنٹے بعد بحال ہیکر نے پی سی بی کی تمام ویڈیوز پراٸیوٹ کردی تھیں اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 11:08am
شاہین آفریدی کی پاکستان کیمپ میں واپسی، حارث رؤف بھی طلب شاہین آفریدی نے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں ٹریننگ اور بالنگ کی شائع 02 جنوری 2023 01:32pm
پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز ؛ دوسرے ٹیسٹ کے لیے خاص پچ تیار پچ شاہد آفریدی کی خصوصی ہدایت پر جاری کی گئی ہے شائع 01 جنوری 2023 01:41pm
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ؛ پچز کی تیاری کیلیے شاہد آفریدی خود میدان میں آگئے دوسرے ٹیسٹ کیلئے باؤنسی وکٹ کی کوشش کریں گے، شاہد آفریدی شائع 31 دسمبر 2022 02:42pm
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ؛ لالہ کو بابر کی کون سی بات اچھی لگی؟ خواہش ہے مدت مکمل ہونے سے پہلے ہم قومی سطح پر 2 ٹیمیں بنائیں تاکہ بینچ مضبوط ہو، شاہد آفریدی شائع 31 دسمبر 2022 02:24pm
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز؛ فخر زمان اور حارث سہیل ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل بابر اعظم نے فخر زمان کو شامل نہ کرنے پر ناراضی کا اظہار کیا تھا شائع 30 دسمبر 2022 03:10pm
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز ؛نسیم، شاہنواز اور نواز تیاری کیسے کریں گے؟ نسیم شاہ، شاہ نواز ڈاہانی اور محمد نواز پاکستان کپ کھیل سکیں گے شائع 29 دسمبر 2022 11:24am
کراچی ٹیسٹ؛ پلیئنگ الیون میں نہ ہونے کے باوجود رضوان کی میدان میں ’’کپتانی‘‘ کھیل کے آغاز پر رضوان نے ٹیم کو لیڈ کیا، کھلاڑیوں کو لیکچر دیا شائع 28 دسمبر 2022 11:59am
تمام کوچزغیر ملکی لگائیں گے، وہ سفارش نہیں کرتے، نجم سیٹھی پی ایس ایل میں 7 سے 8 ٹیمیں ہونی چاہئیں، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی شائع 27 دسمبر 2022 01:01pm
قومی ٹیم کے بھارت جانے کا فیصلہ کون کرے گا؟نجم سیٹھی نے بتادیا ہمیں پچزپر کام کرنا پڑے گا ہمارے پاس تربیت یافتہ لوگ نہیں ہیں، ،نجم سیٹھی شائع 26 دسمبر 2022 04:50pm
رمیز راجا نے سلیکشن کمیٹیوں کی تحلیل اور نئے کوچ پر سوال اٹھادیئے مکی آرتھر کو لانے کا سوچ رہے ہیں تو ثقلین مشتاق کو بھی عزت دیں، رمیز راجا شائع 26 دسمبر 2022 04:24pm
پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان سے کراچی منتقل ون ڈے سیریز کا شیڈول بھی تبدیل کردیا گیا شائع 24 دسمبر 2022 06:41pm
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کراچی میں پریکٹس بابر اعظم نے ٹریننگ سیشن میں شرکت نہیں کی شائع 24 دسمبر 2022 12:39pm
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید، پانچ زخمی اسرائیلی فوج کا نابلس شہر کے مشرقی حصے پر دھاوا شائع 22 دسمبر 2022 12:42pm
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کےلیے کراچی پہنچ گئی دونوں ملکوں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا شائع 22 دسمبر 2022 12:25pm
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان نسیم شاہ فٹ، اسکواڈ کا حصہ ہوں گے، حسن علی کی بھی ٹیم میں واپسی اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 07:57pm
کراچی ٹیسٹ ؛ برینڈن میک کولم اپنے مداح کی مدد کیلیے جنگلے پر چڑھ گئے برینڈن میک کولم نےجنگلے پر چڑھ کر مداح کی شرٹ نکال کردی اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 05:22pm
قومی ٹیسٹ کرکٹر اظہرعلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا اظہر علی ریٹاٸرمنٹ کا اعلان کرتے ہوٸے آبدیدہ ہوگئے اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 01:21pm