حراستی ملزمان کو عدالتوں میں پیش نہ کرنے پر سیشن جج کا نوٹس سیشن جج لاہور تنویر اکبر نے سی سی پی اولاہور کومراسلہ لکھ دیا شائع 23 فروری 2023 05:42pm
انتخابات کیلئے تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب درخواست پر مزید کارروائی آئندہ ہفتے ہوگی شائع 23 فروری 2023 05:31pm
جیل بھرو تحریک؛ گرفتار پی ٹی رہنماؤں کو 90 روز تک جیل میں رکھنے کی تیاریاں شاہ محمود قریشی اور اسد عمرسمیت دیگر پر ایم پی او 3 نافذ شائع 23 فروری 2023 04:17pm
جیل بھروتحریک؛ 80 سے زائد افراد پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ مقدمے میں زبیرنیازی اور عباد فاروق جبکہ 80 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے شائع 23 فروری 2023 03:35pm
ہتک عزت دعویٰ؛ میشا شفیع سے علی ظفر کے وکیل کی جرح میشا شفیق پر جرح یکم مارچ کو بھی جاری رہے گی شائع 23 فروری 2023 01:50pm
گجرات ڈویژن اور وزیر آباد ضلع بحال لاہور ہائی کورٹ نے نگراں پنجاب حکومت کا نوٹی فیکیشن معطل کردیا شائع 22 فروری 2023 01:19pm
کھلی عدالتی مداخلت ریاست کو چلنے نہیں دیتی، سعد رفیق کیا صرف بہروپیے کیلئے صادق اور امین کے جھوٹے سرٹیفکیٹ ہیں؟ شائع 22 فروری 2023 10:36am
توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والی شخصیات کی تفصیلات پیش لاہور ہائی کورٹ کا متعلقہ ادارے کے سربراہ کو بیان حلفی سمیت پیش ہونے کا حکم شائع 21 فروری 2023 01:08pm
پنجاب سے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹی فکیشن معطل الیکشن کمیشن کو پنجاب کے متعلقہ حلقوں میں ضمنی الیکشن بھی روک دیا شائع 20 فروری 2023 12:17pm
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی چیئرمین پی ٹی آئی نے دوسری درخواست ضمانت پر معذرت کرلی، عدالت نے کیس نمٹادیا اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 09:13pm
الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں، الیکشن کمیشن سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی گئی شائع 17 فروری 2023 04:31pm
الیکشن کی تاریخ سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنج، فریقین کو نوٹس جاری گورنر آرٹیکل105کے تحت الیکشن کی تاریخ دینے کے پابند نہیں،وکیل گورنر پنجاب شائع 16 فروری 2023 06:16pm
عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی ایک اور درخواست دائر کردی جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا شائع 16 فروری 2023 03:17pm
عدالت نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست عدم پیروی پر خارج کی گئی اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 07:59pm
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو کل صبح تک پیش ہونے کی مہلت دیدی جب تک عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہوتے، درخواست منظور نہیں کی جاسکتی، عدالت اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 09:05pm
الیکشن سے متعلق عدالتی حکم پر پیشرفت رپورٹ طلب کرلیا گیا لاہور ہائیکورٹ نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا شائع 15 فروری 2023 05:57pm
مریم نواز کے میڈیا سیل کوکوئی پوچھنے والا نہیں اور ہم پر مقدمات ہورہے ہیں، فواد چوہدری عدالتوں کے فیصلےکو مذاق بنایاجارہا ہے، رہنما پی ٹی آئی شائع 15 فروری 2023 01:47pm
انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن کل درخواست پر سماعت کریں گے شائع 14 فروری 2023 11:35pm
اردو کو بطور سرکاری زبان نافذ کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے ایک ماہ میں عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی شائع 13 فروری 2023 08:34pm
شہبازگل کا اپنا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگرکو فریق بنایا گیا ہے شائع 11 فروری 2023 01:46pm