عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے سے متعلق درخواست کی سماعت آج ہوگی لاہور ہائیکورٹ کا 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا شائع 21 مارچ 2023 09:49am
عوام بدھ کو عمران خان کے جلسے میں شرکت کریں، شاہ محمود قریشی الیکشن وقت پر نہ ہوئے تو سپریم کورٹ کے احکامات کی توہین ہوگی، پی ٹی آئی رہنماء شائع 20 مارچ 2023 12:58pm
عمران خان کی سیکیورٹی، عدالت کو آج ہی تفصیلات سے آگاہ کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے سیکیورٹی تفصیل اور انڈر ٹیکنگ مانگ لی شائع 20 مارچ 2023 11:24am
الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کرانے کا پابند بنانے کیلئے نئی درخواست دائر جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوادی شائع 20 مارچ 2023 10:01am
تحریک انصاف کے 100 سے زائد کارکن جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمان کا ایک روزہ ریمانڈ منظور کرلیا اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 03:43pm
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویزالہی کے بیٹے کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم ایڈیشنل سیشن جج نے تفتیشی افسر کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 04:31pm
زمان پارک میں آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کی لیگل ٹیم کو درخواست کی تیاری کی ہدایت شائع 18 مارچ 2023 01:40pm
عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں سماعت کےلیے مقرر چیئرمین تحریک انصاف کا آج ہی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 02:53pm
عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضانت منظور لاہورہائیکورٹ نےپنجاب بھر میں درج مقدمات کی تفصیلی رپورٹ منگل تک طلب کرلی اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 08:57pm
اسلام آباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کی کنفرم معلومات تھیں، فواد چوہدری لاہور ہائیکورٹ کا آئی جی پنجاب کو پی ٹی آئی قیادت سے معاملات طے کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 11:26am
زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں توسیع، پی ٹی آئی کو جلسہ نہ کرنے کی ہدایت لاہور ہائیکورٹ میں زمان پارک آپریشن اور دفعہ 144 کے نفاذ سے متعلق درخواستوں کی سماعت اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 02:59pm
عمران خان کی 4 مقدمات میں حفاظتی ضمانت لینے کا فیصلہ زمان پارک کے باہر آپریشن روکنے کیلئے بھی درخواست دائر کرینگے، وکیل عمران خان شائع 15 مارچ 2023 11:57am
عمران خان کو رانا ثناء اللہ کے حوالے نہیں کریں گے، فواد چوہدری عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ فوری ختم کیے جائیں،رہنما تحریک انصاف شائع 15 مارچ 2023 10:50am
”ایسے چلتا رہا تو پنجاب میں آئندہ پی ایس ایل نہ کرانے کا حکم دیں گے“، لاہور ہائی کورٹ 2 سال کے آرڈر دیکھ لیں پی سی بی کورٹ کے حکم کو نہیں مان رہا، جستس شاہد کریم اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:01pm
عمران خان کی تقریر نشر کرنے پر پابندی کا حکم معطل پیمرا نے 5 مارچ کو عمران خان کی تقرر نشر کرنے پر پابندی لگائی تھی اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 05:29pm
پی ٹی آئی نے لاہور میں دفعہ 144 لگانے کے خلاف درخواست واپس لے لی ڈی سی نے ریلی کی درخواست پر فیصلہ ہی نہیں کیا تو آپ نے ریلی کیسے نکال دی؟عدالت شائع 09 مارچ 2023 12:26pm
عمران خان کی ویڈیولنک کےذریعے پیشی اور سیکیورٹی کی درخواست پر اعتراض ختم لاہور ہائی کورٹ کی درخواست سماعت کے لئے مقررکرنے کی سفارش شائع 08 مارچ 2023 09:55am
عمران خان کے بیانات نشر کرنے پر پابندی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار بیانات اور تقاریر پر پابندی لگانا بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے،درخواست شائع 07 مارچ 2023 11:11pm
جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث 3 مجرمان کو سزائے موت سنادی گئی عدالت نے مجرموں کی جائیدادوں کو بھی ضبط کرنے کی ہدایت کردی شائع 07 مارچ 2023 10:57pm
رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کے خلاف درخواست نمٹادی گئی عدالت نے واپس لینے کی بنیاد پردرخواست نمٹائی اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 03:36pm