ملک بھر میں شدید سردی،کراچی میں آج تیز ہوائیں چلیں گی کڑاکے کی سردی نے شہریوں کی قلفی جما دی شائع 20 جنوری 2023 10:46am
کوئٹہ میں گیس لیکج سے دھماکا، 6 افراد جاں بحق مرنے والوں میں میاں بیوی اور چار بچے شامل ہیں، ریسکیو شائع 15 جنوری 2023 02:31pm
گوادر: حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کو گرفتار کرلیا گیا مولانا ہدایت الرحمان بلوچستان میں احتجاجی تحریک کی قیادت کررہے ہیں شائع 13 جنوری 2023 05:01pm
کوئٹہ: دوران ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کےلیے اہم حفاظتی ہدایات جاری سیکورٹی خدشات کے پیش نظر آئی جی پولیس کی جانب سے اعلامیہ جاری شائع 05 دسمبر 2022 06:05pm
ہرنائی میں کوئلہ کان بیٹھ گئی، متعدد مزدور دب گئے مزدوروں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری شائع 03 دسمبر 2022 01:31pm
بلوچستان میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان محکمہ تعلیم بلوچستان نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 11:55pm
کوئٹہ: تین بھائیوں کے قاتل چوتھے بیٹے کو والدین نے معاف کردیا والدین کی جانب سے معافی کے بعد کوئٹہ کی سیشن عدالت نے ملزم کو بری کردیا شائع 21 نومبر 2022 06:52pm
جے یو آئی (ف) کے رکن بلوچستان اسمبلی مولوی نوراللہ کی پارٹی رکینت ختم کر دی گئی فیصلہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر کیاگیا،ترجمان جمعیت علماء اسلام (ف) اپ ڈیٹ 15 نومبر 2022 08:02pm
سی ٹی ڈی کی لسبیلہ میں کارروائی،2 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں نے کالعدم تنظیم کیلئے سہولت کاری کا اعتراف کر لیا شائع 12 نومبر 2022 12:05am
ضلع لسبیلہ کو تقسیم کرنے کیخلاف دائر درخواستوں پر دلائل طلب درخواست پر دلائل کیلئے آئندہ سماعت 9 نومبر کو مقرر کردی گئی شائع 24 اکتوبر 2022 11:03pm
گورنر بلوچستان ظہور آغا نے بھی استعفیٰ دیدیا گورنر نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا شائع 13 اپريل 2022 02:36pm
ژوب:سی ٹی ڈی کارروائی میں 4لڑکوں کی موت،جےآئی ٹی تشکیل پولیس نے 4 کم عمر نوجوانوں کا قتل کیا ہے، لواحقین شائع 14 مارچ 2022 12:01pm