پنجاب کے اسکولوں میں ہفتہ برائے انسداد ڈینگی منانے کا فیصلہ ڈینگی ویک 22 سے 27 اگست تک منایا جائے گا شائع 11 اگست 2022 08:20pm
بزدار دور میں ہیپاٹائٹس ویکسین کی خریداری میں مبینہ بےضابطگیاں پرویزالہٰی نے تحقیقات کی منظوری دے دی شائع 06 اگست 2022 12:45pm
ملک بھر میں ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہارٹ اٹیک، سرطان، شوگر، یرقان سمیت 90 سے زائد ادویات مارکیٹ سےغائب اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 05:21pm
حکومت کا ہنگامی صورتحال کے پیش نظر بھارت سے’‘انستھیزیا’ درآمد کرنے کا فیصلہ بھارت سے بذریعہ جہاز ’’انستھیزیا گیس‘ پاکستان لائی جائے گی، ذرائع شائع 03 اگست 2022 12:45pm
پنجاب میں انسداد ڈینگی کیلئے تربیت یافتہ اسٹاف بھرتی کرنے کا حکم صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے موثر مہم چلانے کی ہدایت شائع 01 اگست 2022 04:46pm
وزیراعلیٰ انتخاب؛ کامیاب آزاد امیدوار کا بھی حمزہ شہبازکی حمایت کا اعلان ابھی کسی جماعت میں شامل نہیں ہورہا، پیر رفیع الدین اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 04:29pm
سروسز اسپتال لاہور کے ہاسٹل سے نرس کی لاش برآمد سونیا نامی نرس جڑانوالہ کی رہائشی تھی، اسپتال انتظامیہ شائع 16 جولائ 2022 01:26pm
کرونا ایک بار پھر بے قابو، 9 مریض انتقال کرگئے کررونا کے 165 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این ای ایچ شائع 07 جولائ 2022 01:27pm
یونیورسٹی کی تیسری منزل سے چھلانگ لگانے والی طالبہ معجزانہ طور پر بچ گئی طالبہ مکمل ہوش میں اور حالت خطرے سے باہر ہے، ایم ایس سروسز اسپتال اپ ڈیٹ 29 جون 2022 04:54pm
لاہور میں دل کے بڑے اسپتال کا ایئر کنڈیشننگ سسٹم خراب حبس اور گھٹن میں دل کے مریضوں کا برا حال، سٹاف بھی نڈھال شائع 28 جون 2022 06:32pm
پاکستان میں جان بچانے والی متعدد ادویات کی قلت ہوگئی ادویات کی پیداواری لاگت میں اضافہ اپ ڈیٹ 27 جون 2022 03:08pm
پنجاب یونیورسٹی میں پہلی بار بی ایس پروگرام کےطلبہ کو انٹری ٹیسٹ دینا ہوگا بورڈز میں طلبا کے زیادہ نمبر آنے پر جامعہ پنجاب نےانٹری ٹیسٹ کا فیصلہ کیا شائع 18 جون 2022 12:44pm
پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹی ٹیوٹ کا نیا بورڈ آف گورنرز تشکیل چودہ رکنی بورڈ آف گورنرز کا نوٹیفکیشن جاری شائع 11 جون 2022 04:05pm
لاہور کے اسپتال میں روبوٹک سرجریز کا آغاز ہوگیا نجی اسپتال میں 13 آپریشن کئے جاچکے ہیں، حکام شائع 04 جون 2022 08:55pm
لاہور: پولیو کے ماحولیاتی نمونے ایک بار پھر مثبت آگئے ملتان روڈ کے سیوریج سے لیا گیا پولیو کا ماحولیاتی نمونہ مثبت شائع 02 جون 2022 03:48pm
پنجاب اورخیبرپختونخوا میں ماضی کی پولیو مہم پرسوالات اٹھ گئے بار بار تبادلوں کی وجہ سے انسداد پولیو مہمات شدید متاثر شائع 31 مئ 2022 03:28pm
لاہور:تحریک انصاف کا احتجاج، کارکنان پرپولیس کی شیلنگ اورگرفتاریاں کنکریٹ بلاکس سے میٹرو بس ٹریک بھی بند کردیا اپ ڈیٹ 25 مئ 2022 01:20pm
پاکستانی ڈاکٹرز کا کارنامہ، بچے کے کٹے ہوئے ہاتھ جوڑدیئے لاہور چلڈرن اسپتال کے ڈاکٹرز نے بچے کی سرجری کی شائع 14 مئ 2022 07:12pm
پنجاب میں جعلی نرسزکوبرطرف کرکےتنخواہیں ریکور کرنےکا حکم جعلی آرڈز جاری ہونے کا مراسلہ جاری اپ ڈیٹ 11 اپريل 2022 09:49am