بزدار حکومت میں ویکسین خریداری میں بھی گھپلے سامنے آگئے کتے کے کاٹنے کی ویکسین خریداری میں قومی خزانے کو 18 کروڑ 54 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا شائع 27 جنوری 2023 04:56pm
افغانستان کا پولیو وائرس پاکستان میں پہنچ گیا ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی، قومی ادارہ صحت شائع 26 جنوری 2023 04:25pm
سروسز اسپتال لاہور نے فواد چوہدری کو ذہنی دباؤ کا شکار قرار دے دیا فواد چوہدری ذہنی دباؤ کی ادویات کا استعمال کر رہے ہیں، اسپتال ذرائع اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 03:07pm
پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں انفلوئنزا ویکسین کی قلت محکمہ صحت نے رواں برس وبائی ذکام کی ویکسین نہ خریدی شائع 24 جنوری 2023 11:13pm
لاہور؛ تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ کو اسکول سے نکال دیا گیا واقعہ کی انکوائری رپورٹ میں اسکول پر 6 لاکھ جرمانے کی سفارش شائع 24 جنوری 2023 04:25pm
نجی اسکولز میں ایونٹ کے انعقاد سے قبل انتظامیہ سے اجازت لازمی قرار اسکولز انتظامیہ کی اجازت کے بغیرغیرنصابی سرگرمیاں نہیں کراسکتے،اعلامیہ شائع 18 جنوری 2023 07:50pm
میواسپتال میں انستھیزیا نہ ہونے سے مریضوں کے آپریشن بند ادویات کی خریداری کے لیے کام کر رہے ہیں،میو اسپتال انتظامیہ شائع 18 جنوری 2023 05:56pm
ادویات کی قلت کے باعث پی کے ایل آئی میں کڈنی ٹرانسپلانٹ بند کڈنی ٹرانسپلانٹ بند ہونے کے باعث کئی زندگیاں خطرے میں پڑگئیں شائع 17 جنوری 2023 08:16pm
پنجاب میں ایک اور خطرناک بیماری پھیلنے لگی، 20 روز میں 9 اموات ڈیپتھیریا (خناق) کے 120 سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، محکمہ صحت پنجاب شائع 13 جنوری 2023 06:44pm
پنجاب کے اسکولوں میں سردی کی چھٹیوں میں اضافے سے متعلق اہم اعلان کوئی بھی پڑھائی کرنے میں دلچسی نہیں لینا چاہتا، مراد راس شائع 07 جنوری 2023 06:06pm
پنجاب میں سب ویرینٹ ایکس بی بی کا کیس رپورٹ محکمہ صحت پنجاب کی جین سیکونسنگ میں انکشاف اپ ڈیٹ 06 جنوری 2023 12:38pm
لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں انسولین کی قلت، مریضوں کو شدید مشکلات محکمہ انسولین کی فراہمی کےلیے اقدامات کررہا ہے،سیکرٹری صحت پنجاب شائع 03 جنوری 2023 07:13pm
لاہور: خواتین کی یونیورسٹی نے امریکی ایوارڈ جیت لیا ہوم اکنامکس یونیورسٹی نے امریکن گرافک ڈیزائن اپنے نام کیا شائع 03 جنوری 2023 06:52pm
عالمی ادارہ صحت کے دیے گئے گاڑیاں افسران کے ذاتی استعمال میں ہونے کا انکشاف سابق سیکریٹری پنجاب سمیت متعدد افسران ڈبل کیبن گاڑیاں استعمال کررہے ہیں، ذرائع شائع 02 جنوری 2023 07:55pm
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ نوٹیفکیشنز جاری، چھٹیاں 8 جنوری تک جاری رہیں گی اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 09:27pm
میڈیکل یونی ورسٹی میں برائیڈل شوٹ کروانے پر 3 ملازمین معطل کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برائیڈل فوٹوشوٹ کے معاملے پر ابتدائی تحقیات مکمل شائع 27 دسمبر 2022 06:39pm
لاہور کی تاریخی درسگاہ میں برائیڈل فوٹوشوٹ کرانا مہنگا پڑ گیا پروفیشنل فوٹو گرافر نے کنگ ایڈیورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برائیڈل شوٹ کیا شائع 27 دسمبر 2022 05:50pm
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل سروسز اسپتال لاہور سے غائب اپنی فائل اور میڈیکل ریکارڈ بھی ساتھ لے گئے شائع 24 دسمبر 2022 06:06pm
پنجاب بھر کے کالجز میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 22 دسمبر 2022 07:44pm
لاہور کے میو اسپتال میں آپریشن کے آلات ختم خریداری کا آرڈر دیا جاچکا،ایم ایس میو اسپتال شائع 19 دسمبر 2022 06:56pm