لاہورکی بڑی سرکاری یونیورسٹی میں تاریکی کے ڈیرے لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی میں ایک ہفتے سے بجلی بند ہے شائع 24 مارچ 2023 07:08pm
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور میں بدترین انتظامی غفلت یو ایچ ایس میں گزشتہ سال تین شعبوں میں طلبہ کو داخلے نہیں دیئے گئے شائع 23 مارچ 2023 12:25pm
میواسپتال میں جان بچانے والی ادویات اور آلات ختم ادویات کی قلت کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا شائع 09 مارچ 2023 08:41pm
پنجاب حکومت کا امتحانی مراکز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ تمام سینٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کے احکامات جاری شائع 16 فروری 2023 11:33pm
پنجاب میں دل کے بیماری کی ادویات کی شدید قلت انسولین، کینسر اور ڈپریشن کی ادویات کی بھی کمی شائع 08 فروری 2023 03:42pm
حکومت نے صحت سہولت کارڈ کو محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا صحت کارڈ اب صرف غریب کیلئے ہوگا، امیر کیلئے نہیں، ذرائع شائع 06 فروری 2023 07:11pm
سیاسی عدم استحکام اورپالیسیوں میں تسلسل نہ ہوناہماری ناکامی ہے، احسن اقبال بی جے پی اور کانگریس کی ہر حکومت نے 10،10 سال پورے کیے، وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 12:56pm
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے فیسوں میں 1300 فیصد تک اضافہ کردیا پی ایچ ڈی تھیسز کی فیس 10750 روپے سے بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ کردی گئی شائع 02 فروری 2023 06:13pm
پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں مفت ادویات دینے کا فیصلہ مخیر حضرات کی مدد سے سرکاری اسپتالوں میں مفت ادویات ملیں گی، نگران وزیر صحت شائع 01 فروری 2023 11:53am
لاہور کے تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال روکنے کیلئے کریک ڈاؤن کا فیصلہ نگراں حکومت کی ہدایت پر لاہور کے اسکولز کیلئے گائیڈ لائنز جاری شائع 28 جنوری 2023 07:06pm
بزدار حکومت میں ویکسین خریداری میں بھی گھپلے سامنے آگئے کتے کے کاٹنے کی ویکسین خریداری میں قومی خزانے کو 18 کروڑ 54 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا شائع 27 جنوری 2023 04:56pm
افغانستان کا پولیو وائرس پاکستان میں پہنچ گیا ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی، قومی ادارہ صحت شائع 26 جنوری 2023 04:25pm
سروسز اسپتال لاہور نے فواد چوہدری کو ذہنی دباؤ کا شکار قرار دے دیا فواد چوہدری ذہنی دباؤ کی ادویات کا استعمال کر رہے ہیں، اسپتال ذرائع اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 03:07pm
پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں انفلوئنزا ویکسین کی قلت محکمہ صحت نے رواں برس وبائی ذکام کی ویکسین نہ خریدی شائع 24 جنوری 2023 11:13pm
لاہور؛ تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ کو اسکول سے نکال دیا گیا واقعہ کی انکوائری رپورٹ میں اسکول پر 6 لاکھ جرمانے کی سفارش شائع 24 جنوری 2023 04:25pm
نجی اسکولز میں ایونٹ کے انعقاد سے قبل انتظامیہ سے اجازت لازمی قرار اسکولز انتظامیہ کی اجازت کے بغیرغیرنصابی سرگرمیاں نہیں کراسکتے،اعلامیہ شائع 18 جنوری 2023 07:50pm
میواسپتال میں انستھیزیا نہ ہونے سے مریضوں کے آپریشن بند ادویات کی خریداری کے لیے کام کر رہے ہیں،میو اسپتال انتظامیہ شائع 18 جنوری 2023 05:56pm
ادویات کی قلت کے باعث پی کے ایل آئی میں کڈنی ٹرانسپلانٹ بند کڈنی ٹرانسپلانٹ بند ہونے کے باعث کئی زندگیاں خطرے میں پڑگئیں شائع 17 جنوری 2023 08:16pm
پنجاب میں ایک اور خطرناک بیماری پھیلنے لگی، 20 روز میں 9 اموات ڈیپتھیریا (خناق) کے 120 سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، محکمہ صحت پنجاب شائع 13 جنوری 2023 06:44pm