گورنر سندھ کا گوٹھ ریگولرائزیشن کمیٹی ختم کرنے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کو خط نئی کمیٹی میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو شامل کیا جائے، خط میں مطالبہ شائع 28 مارچ 2023 01:47pm
رمضان کے پہلے عشرے میں موسم کیسا رہے گا؟، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی ملک میں جاری مغربی سسٹم کا اثر برقرار رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 26 مارچ 2023 02:48pm
حسان نیازی ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پنجاب پولیس کے حوالے کوئٹہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 02:30pm
مفت آٹے کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کرینگے، وزیراعظم لمبی لائنوں کے مسئلے پر آج میٹنگ کروں گا، شہباز شریف کا سرگودھا میں مفت آٹا سینٹر کا دورہ شائع 25 مارچ 2023 03:31pm
پنجاب: مفت آٹے کا حصول مشکل، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق مظفر گڑھ میں خاتون بھگدڑ کے دوران جاں بحق شائع 25 مارچ 2023 01:00pm
پاکپتن: جائیداد کے تنازع پر دو بھائیوں سمیت 7 افراد قتل مقتولین میں دو بھائی، خواتین اور بچے شامل ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 03:29pm
پی ٹی آئی جلسہ: فیصل آباد پولیس کا موٹر ویز بند کرنے کا فیصلہ مینار پاکستان جلسے کے تناظر میں کارکنوں کیلئے روکنے کے اقدامات اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 01:13pm
عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو عدالت سے ریلیف مل گیا کوئٹہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ضمانت منظور کرلی شائع 25 مارچ 2023 12:31pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش سسٹم آج رات تک کمزور ہوجائے گا، محکمہ موسمیات شائع 23 مارچ 2023 12:48pm
کراچی میں آج رات بارش اور گرد آلود ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے 23 مارچ تک ایک بار بادل برسا سکتا ہے شائع 21 مارچ 2023 09:58am
رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی چاند دیکھنے کے دوران کہیں مطلع صاف اور کہیں ابر آلود رہنے کا امکان شائع 19 مارچ 2023 11:13am
اسلام آباد: سرینگر ہائی وے پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان آمنے سامنے پولیس کی شیلنگ، مشتعل کارکنوں کا پتھراؤ شائع 18 مارچ 2023 04:10pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا حب اور حیدرآباد میں بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا شائع 17 مارچ 2023 03:30pm
ایم کیو ایم پاکستان کا پیپلزپارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ کراچی کبھی جاگیرادارانہ سیاست یا مصنوعی قیادت کو قبول نہیں کریگا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی شائع 17 مارچ 2023 12:32pm
لوئر کوہستان: آگ لگنے کے بعد مکان کی چھت گر گئی، 10 افراد جاں بحق، 3 زخمی ریسکیو ٹیموں نے ملبے سے 13 افراد کو نکال لیا شائع 17 مارچ 2023 09:02am
یار محمد رند کے بیٹے کے قافلے کے قریب بم دھماکا واقعے میں 2 محافظ جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، لیویز اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 08:29pm
لاہور میٹرو بس سے سفر کرنیوالے مزدوروں کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان نگراں وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سروس کا آغاز آدھا گھنٹہ قبل ہوگا شائع 10 مارچ 2023 08:35pm
شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت کردی صدر مسلم لیگ ن نے امیدواروں سے درخواستیں بھی طلب کرلیں شائع 09 مارچ 2023 10:18pm
بول ٹی وی کے کو چیئرمین شعیب شیخ گرفتار ایف آئی اے نے شعیب شیخ کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کیا، بول انتظامیہ اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 10:17pm