رہنما پیپلزپارٹی ندیم افضل چن کے والد کی گرفتاری، پھررہائی ميں نجف سے آکرگرفتاری دے دوں گا،میرے والد کو چھوڑ دو،نديم افضل چن شائع 05 جون 2023 08:39am
لائنل میسی نے پی ایس جی اور کریم بینزما نے ریال میڈریڈ کو خیرباد کہہ دیا اسٹار فٹبالر کریم بینزما نے چودہ سال بعد اسپیشن کلب ریال میڈریڈ کو خیرباد کہہ دیا شائع 04 جون 2023 11:42pm
چین: سیچوان میں پہاڑی تودہ گرنے سے 19 افراد ہلاک ، 5 لاپتہ حادثےمیں60گھربھی تباہ،ملبےتلےدبےافرادکی تلاش جاری شائع 04 جون 2023 11:03pm
نومئی واقعات میں ملوث افراد کو ناک سے لکیریں نکالنے پر بھی معافی نہیں ملے گی، رانا ثنا اللہ جوجرم کیا ہے وہ سیاسی احتجاج نہیں ، ریاست کے خلاف سرکشی ، بغاورت کی گئی ، میڈیا سے گفتگو شائع 04 جون 2023 10:43pm
پی ٹی آئی رہنمایاسمین راشدکی رہائی کےکیس میں بےقاعدگیوں کاانکشاف اےٹی سی نےیاسمین راشدکی بریت پرعینی شاہدین کےبیانات نظراندازکیے شائع 04 جون 2023 08:38pm
تحریک انصاف کا پاکستان کو بدنام کرنے کا ایک اور پروپیگنڈا بُری طرح ناکام ”ہم جعلی سفری وارننگ“ سے بخوبی آگاہ ہیں،امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نےجھوٹ کی قلعی کھول دی شائع 04 جون 2023 06:56pm
اصل کارروائی کرنیوالوں کوپیغام ہےہم فوج کیخلاف نہیں ، پرویزالٰہی ہزارکیسزبنالیں کوئی فرق نہیں پڑےگا،حق اورسچ کی آوازبلند کرتےرہیں گے،میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 04 جون 2023 07:34pm
آئی جی پنجاب کا یاسمین راشد سمیت دیگر کی بریت عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان ہمارےپاس ایک ایک کال کاریکارڈموجود،عدالت میں پیش کررہےہیں، پریس کانفرنس شائع 04 جون 2023 06:03pm
دہشت گردی میں ملوث3 افراد کوسزائےموت سنادی گئی، سعودی وزارت داخلہ تینوں سعودی شہری دہشتگردی کے واقعات میں ملوث تھے، سعودی وزارت داخلہ شائع 04 جون 2023 04:02pm
جلاو گھیراؤ میں ملوث مزید چار ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت ملزمان کو آرمی کی ٹیم سینٹرل جیل سے تحویل میں لے لیا شائع 04 جون 2023 12:12pm
یوکرین کے شہر دنیپرو کے قریب دھماکے میں تین بچوں سمیت تیرہ افراد زخمی دھماکا روسی میزائل حملے کے باعث ہوا،میڈیا رپورٹس شائع 04 جون 2023 08:44am
ہوسکتا ہے شاہ محمود پارٹی چھوڑ دیں، سا بق پی ٹی آئی رہنما محمود مولوی نو مئی کے واقعات کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ٹی آئی میں واپس نہیں جائیں گے، سما سے گفتگو شائع 03 جون 2023 11:03pm
جعلی بھرتیوں کا کیس، پرویز الٰہی کے بعد سیکریٹری اسمبلی بھی گرفتار انکوائری میں گریڈ17کی12غیرقانونی بھرتیاں کی گئیں،جو جعلی ثابت ہوئیں، ترجمان اینٹی کرپشن اپ ڈیٹ 03 جون 2023 11:52pm
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے پندرویں ترمیم منظورکرلی نئی ترمیم سے آزادکشمیر میں صرف 16 وزیر بنانے کی حد ختم ، اپوزیشن کا بائیکاٹ شائع 03 جون 2023 07:39pm
چودھری شافع حسین کی پرویز الٰہی کو واپسی کی پیشکش پرویزالٰہی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کریں تو اپنی جماعت بنائیں، مشورہ اپ ڈیٹ 04 جون 2023 01:04am
تنویر الیاس کا مستقبل میں جہانگیرترین کیساتھ چلنے پراتفاق جہانگیر ترین سے ملاقات میں نئی پارٹی بنانے اوردیگر امور پر تبادلہ خیال کیا،سابق وزیراعظم آزاد کشمیر شائع 03 جون 2023 05:52pm
رجب طیب اردوان نےمسلسل تیسری بار ترکیہ کے صدرکا حلف اٹھا لیا آئین قانون اور جمہوری اقدار کی پاسداری کروں گا، حلف برداری تقریب سے خطاب شائع 03 جون 2023 05:14pm
رحیم یارخان: تیز رفتار کار ٹرالر سے جا ٹکرائی، بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق کار سوار خاند ان ایم فائیو موٹروے سے سکھر جارہاتھا،حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا شائع 03 جون 2023 01:01am
ترکیہ کے نومنتخب صدررجب طیب اردوان آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے انفرہ میں ہونیوالی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت 20 ملکوں کے سربراہ شریک ہوں گے اپ ڈیٹ 03 جون 2023 09:29am
اللہ تعالیٰ پاکستان کو2017 کے صحیح راستے پرلے کر جائے، نوازشریف لندن میں کارکنان اور پاکستان سے آنے والی شخصیات نے لیگی قائدسے ملاقاتیں کیں شائع 02 جون 2023 11:35pm