سعودی ریال کی قیمت کتنی ہو گئی ؟ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 283.47 روپے ہوگئی ہے۔ شائع 20 اپريل 2023 03:39pm
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ، وزیر خارجہ بھارت جائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ جولائی میں تاشقند میں ایس سی او کے اجلاس میں شرکت کی تھی اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 07:37pm
بیوی کوڈسنے والے سانپ کو شوہر اسپتال لے گیا رپورٹس کے مطابق نریندر نامی شخص کی بیوی کسم کو گھر کی صفائی کے دوران سانپ نے کاٹ لیا جس کے باعث وہ بیہوش ہوگئی۔ شائع 20 اپريل 2023 11:48am
شوہر کے ساتھ ہوا میں کرتب اور رقص کرتی خاتون کی بلندی سے گر کر اندوہناک موت خاتون نے بیلٹ نہیں باندھی تھی جبکہ اس کا ساتھی خطرناک کرتب کے دوران اسے پکڑنے میں ناکام رہا شائع 20 اپريل 2023 10:27am
انڈین پریمیئر لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کا قیمتی سامان چوری جن کھلاڑیوں کا سامان چوری ہوا ان میں آسڑیلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر، میچل مارش اور انگلش کھلاڑی فل سالٹ بھی شامل ہیں۔ شائع 20 اپريل 2023 10:13am
چوہدری انوارالحق نے آزاد کشمیر کے پندرویں وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر چوہدری انوار الحق بلامقابلہ وزیر اعظم منتخب ہو گئے۔ اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 09:04pm
پنجاب اسمبلی الیکشن، پی ٹی آئی نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے ٹکٹ جاری کئے جانے کے بعد پنجاب کی چاروں ریجن میں اپیل کمیٹیاں بھی قائم شائع 19 اپريل 2023 11:33pm
عیدالفطرکی چھٹیاں: دبئی میں مفت پارکنگ، میٹرواوربسوں کے نئے اوقات کا اعلان دبئی بھر میں پبلک پارکنگ 20 اپریل سے اتوار یا پیر تک مفت ہوگی۔ تاہم ،ملٹی لیول پارکنگ گیراج اس میں شامل نہیں۔ شائع 19 اپريل 2023 11:32pm
چاند نظرآنے میں دشواری کے پیش نظر آسٹریلیا کا ہفتے کو عیدالفطر کا اعلان آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک ہوگا جس نے باضابطہ طور پر عید الفطر کی تاریخ کا تعین کیا ہے۔ شائع 19 اپريل 2023 11:11pm
سعودی ماہرِ فلکیات کی عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیش گوئی جمعرات کو بعض ممالک میں سورج گرہن کی وجہ سے چاند دیکھنا ممکن نہیں شائع 19 اپريل 2023 01:29pm
کویت : قومی اسمبلی تحلیل ، الیکشن کرانے کا فیصلہ مارچ میں آئینی عدالت نے 2022 کے قومی اسمبلی الیکشن کو کالعدم قرار دیا اور 2020 میں منتخب پارلیمنٹ کو بحال کیا تھا شائع 18 اپريل 2023 01:11pm
انتظار کی گھڑیاں ختم ، کون آرہا ہے بہت جلد سماء ٹی وی پر؟ سماء ٹی وی کی ایک اور بڑی پیش کش شائع 18 اپريل 2023 12:51pm
سعودی فوٹو گرافر کی مسجد الحرام میں بنائی گئی تصویر نے کروڑوں دل جیت لیے ’ تصاویر دیکھ کر اطمینان، سکون اور روحانیت محسوس ہورہی ہے۔ شائع 18 اپريل 2023 12:13pm
مسجد الحرام میں پہلی بار بچوں کی دیکھ بھال کی سہولت متعارف سہولت کا انتظام مسجدالحرام کی تیسری سعودی توسیع میں کیا گیا شائع 18 اپريل 2023 02:13am
جمعہ یا ہفتہ؛ پاکستان میں عید کب ہوگی؟ اہم خبر آگئی ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ جن ملکوں میں 20 اپریل کو سورج گرہن دیکھا جائے گا ان ممالک میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ شائع 18 اپريل 2023 01:14am
سعودی عرب میں عیدالفطر ہفتے کو ہونے کا امکان جمعرات کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے شائع 17 اپريل 2023 02:49pm
وقاقی کابینہ کا اجلاس طلب، اہم فیصلوں کا امکان وزیر قانون اعظم نذیر تارڈ اور اٹارنی جنرل اجلاس میں حکومت کی قانونی حکمت عملی سے کابینہ کو آگاہ کریں گے۔ شائع 15 اپريل 2023 02:52am
بینک صارفین ہوجائیں ہوشیار، بڑی جعلسازی پکڑی گئی بینک صارف اپناشناختی کارڈ نمبر، کریڈٹ کارڈ نمبر، ڈیبٹ کارڈ نمبر کسی سے شئیر نہ کریں۔ شائع 15 اپريل 2023 01:41am
آسٹریلیا میں عید الفطر کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا آسٹریلیا کے مفتی اعظم اور آسٹریلین فتوٰی کونسل کے چئیرمین کا ملک میں عید الفطر 22 اپریل کو ہونے کا اعلان شائع 12 اپريل 2023 11:52pm
سعودی عرب، باحہ میں ژالہ باری، برف کی تہہ جمنے سے گاڑیاں پھنس گئیں القصیم کے علاقے میں بھی موسلادھار بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔ شائع 12 اپريل 2023 02:02am