سوات کبل دھماکے میں شہداکی تعداد 17 ہوگئی 40 میں سے 8 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 01:20pm
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، محمد حارث سکواڈ میں شامل سکواڈ 17 رکنی ہو گیا، دونوں ٹیموں میں ون ڈے سیریز کا آغاز راولپنڈی میں ہو گا شائع 24 اپريل 2023 09:16pm
وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ نہیں کیا، مریم اورنگزیب عوام، پارٹی، اتحادی جماعتوں کے متفقہ امیدوار شہباز شریف 11 اپریل 2022 کو قائد ایوان کا ووٹ لے چکے، ٹویٹ شائع 24 اپريل 2023 08:12pm
محمد عباس کی ہیمپشائر میں زبردست کارکردگی نے دل جیت لیے عید کی خوشی سے لے کر مانچسٹر سٹی کے منیجر کو ہوٹل میں کمرہ نہ دینے تک عباس توجہ کا مرکز شائع 24 اپريل 2023 06:28pm
مسجد نبویﷺ میں ہاتھ میں اعصا اٹھانے والے بزرگ شہری پاکستان کے رہائشی نکلے عمرہ ادائیگی کیلئے پیسے تک نہیں تھے۔ مال مویشی بیچ کر رب کے حضور حاضری دی اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 04:13pm
ملک بھر میں حفاظتی ٹیکہ جات کے ہفتے کا آغاز ویکسینیشن کے ذریعے بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے شائع 24 اپريل 2023 05:58pm
سوشل میڈیا کارکنان کے اٹھائے جانے کا سلسلہ بند کیا جائے، عمران خان 5 روز گزر چکے، ہمارے انسٹا گرام کی قیادت کرنے والے عطاء الرحمٰن کو اغواء کیا گیا۔ فوری رہا کیا جائے، ٹویٹ شائع 24 اپريل 2023 05:04pm
شیخ محمد بن زید کی فیملی کے ساتھ “ عید الفطر “ منانے کی تصویروائرل یہ ایک نعمت ہے کہ ہم اپنے خاندان اور پیاروں کے ساتھ چھٹیاں گزار سکیں۔ شیخ محمد بن زید آل نہیان کی انسٹاگرام پوسٹ شائع 24 اپريل 2023 04:54pm
بنگلادیش کے 22 ویں صدر محمد شہاب الدین نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھالیا زمانۂ طالب علمی سے عوامی لیگ سے وابستہ شہاب الدین سابق صدر عبدالحمید کی جگہ سنبھالیں گے جن کی مدت رواں ہفتے ختم ہو رہی ہے۔ شائع 24 اپريل 2023 04:32pm
کینیا میں چرچ سے وابستہ افراد کی تا دمِ مرگ فاقہ کشی؛47 لاشیں برآمد ایک قبر سے ایک ہی خاندان کے 5 افرادکی لاشیں بھی ملی ہیں۔ شائع 24 اپريل 2023 02:14pm
دکاندارنے چوروں سے تنگ آکران کی تصاویر دیوار پر چسپاں کردیں چوری یہاں بہت عام ہے اور پولیس کو سی سی ٹی فوٹیج دینے کے باوجود کوئی حل نہیں نکل رہا تھا, دکاندار شائع 24 اپريل 2023 01:53pm
تمھارے منہ سے میں “ سسر“ نہ سنوں ، لالہ نے شاہین آفریدی پر واضع کردیا شاہین نے ٹرافی جیتی اسی وقت میں نے قطر میں ٹرافی اٹھائی تو سسر کہاں سے ہوگئے شائع 24 اپريل 2023 12:52pm
بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے بابر اعظم پرانے دوستوں اور محلے داروں سے ملے اور ان کے ساتھ وقت گزارا شائع 22 اپريل 2023 11:36pm
بھارت کی جی ٹوئنٹی اجلاس کی ممکنہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش بھارتی میڈیا، بھارتی ریٹائرڈ افسران اور مودی نواز صحافیوں اور تجزیہ نگاروں نے اعلانیہ پاکستان پر الزامات لگانا شروع کردیے۔ شائع 21 اپريل 2023 01:36pm
عمران خان کے آفیشل ٹؤیٹر اکاؤنٹ سے بلیو ٹِک اُڑ گیا قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی، موجودہ کپتان بابر اعظم، فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بھی بلیو ٹک غائب، شائع 21 اپريل 2023 01:01pm
شکارپورکی عدالت نے علی امین گنڈاپورکو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا شکار پور میں علی امین گنڈاپور کے خلاف ریاست مخالف تقاریرکا مقدمہ درج ہے۔ شائع 21 اپريل 2023 12:21pm
بابراعظم اور محمد رضوان نے افتخار احمد سے عیدی مانگ لی پی سی بی کی جانب سے ڈریسنگ روم کی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں بابراعظم نے افتخار احمد سے عیدی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا ہمیں عیدی دینا بنتا ہے شائع 21 اپريل 2023 12:06pm
مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں عیدالفطر کی نماز ادا کر دی گئی ، اللہ تعالیٰ عالم اسلام میں باہمی محبت عطا فرمائے : خطبہ دنیا میں انسان جو بھی عمل کرے گا ، اس کا بدلہ بروز قیامت ضرور ملے گا شائع 21 اپريل 2023 11:44am
عمران خان کی ٹکٹوں سے محروم رہنے والے امیدواروں کو اپیل کرنے کی ہدایت افسوس ہے کہ سب امیداروں کے انٹرویو نہیں کر سکا, عمران خان شائع 21 اپريل 2023 11:15am
افغانستان میں کل عید الفطر منائی جائے گی افغان میڈیا کے مطابق طالبان سپریم کورٹ نے جمعے کو عید الفطر منانے کا اعلان کردیا ہے۔ شائع 20 اپريل 2023 11:56pm