پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ، فواد چوہدری کا ردِعمل آگیا انہوں نےکہا کہ پرویزالٰہی کے گھر پر چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہیں شائع 29 اپريل 2023 01:18am
سعودی ریال کی قیمت میں کتنا اضافہ ؟ ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈیڈ ٹیکس (واٹ) کی تفصیلات بھی فراہم کردی گئی ہیں شائع 28 اپريل 2023 04:17pm
مصر کے معروف قاری شیخ عبداللہ کامل نماز کی امامت کے دوران خالقِ حقیقی سے جا ملے 37 سالہ قاری شیخ عبداللہ نابینا بھی تھے،کم عمری میں ہی قرآن پاک حفظ کر لیا تھا شائع 28 اپريل 2023 12:18pm
سٹیٹ بینک کا یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان یکم مئی 2023ء کو تمام بینک بند رہیں گے، ٹویٹ شائع 27 اپريل 2023 06:23pm
وزیراعظم شہباز شریف کا اعتماد کا ووٹ لینا پی ڈی ایم کی شکست ہے، فواد چودھری شہباز شریف اکثریت کھو چکے، پی ٹی آئی کے منحرف 20 اراکین اسمبلی نے بھی ووٹ دیئے، ٹویٹ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 07:42pm
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی شائع 27 اپريل 2023 05:13pm
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ روپے کے مقابلے امریکی کرنسی کی نئی قیمت 283 روپے 92 پیسے ہو گئی شائع 27 اپريل 2023 05:01pm
بھارت میں حاملہ خاتون کو اسپتال میں داخلہ نہ دینے پر رکشہ میں بچے کی پیدائش خاتون کے گھر والوں نے الزام لگایا کہ اسپتال کے عملے نے خاتون کو داخل کرنے سے منع کردیا شائع 27 اپريل 2023 05:00pm
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے نمائندے کے قتل کی ویڈیو سامنے آگئی آیت اللہ عباس سلیمانی پر سیکیورٹی گارڈ نے اتنے قریب سے گولیاں برسائیں کہ ان کی موقع پر ہی موت واقع ہوجاتی ہے۔ شائع 27 اپريل 2023 02:32pm
یکم مئی کو عام تعطیل ہو گی یومِ مزدور کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد بھی کیا جائے گا شائع 27 اپريل 2023 01:25pm
انتخابات کیس : آج ہی مذاکرات کے لیے تیار ہیں، شاہ محمود قریشی ہم نے ٹکٹ دینے کا معاملہ مکمل کر لیا ہے اور اگر آج فیصلہ نہیں ہوا تو 14 مئی کو الیکشن ہو گا, شاہ محمود قریشی شائع 27 اپريل 2023 01:10pm
امام الحق نے ون ڈے ورلڈکپ فائنل کا خواب آنکھوں میں سجا لیا میرے اوپر کارکردگی دکھانے کا پریشر ہے، نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے قبل پریس کانفرنس شائع 26 اپريل 2023 08:55pm
ایران، مسلح افراد کا حملہ، معروف عالم دین جاں بحق ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے سابق نمائندے مسلح حملے میں چل بسے، ملزم گرفتار، پولیس شائع 26 اپريل 2023 06:39pm
عالمی مارکیٹ میں سستا، ملک میں سونا مہنگا بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر میں استحکام شائع 26 اپريل 2023 05:55pm
نکسل باغیوں نے 10 بھارتی فوجیوں کو مار ڈالا چھتیس گڑھ میں نکسلیوں نے گشت کرنے والی پارٹی پر حملہ کیا، بھارتی میڈیا شائع 26 اپريل 2023 04:44pm
پنجاب اورکے پی اسمبلیوں کی بحالی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر عمران خان نےاعتراف کیا دونوں اسمبلیاں جنرل (ر)باجوہ کےکہنےپر توڑیں، درخواست گزار شائع 26 اپريل 2023 03:38pm
آرمی چیف کا دورہ چین، باہمی سلامتی کے امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو پی ایل اے آرمی ہیڈ کوارٹرز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ شائع 26 اپريل 2023 01:06pm
گرین اقامے کے حوالے سے اہم خبرآگئی گرین اقامہ ہولڈرکوکسی بھی اسپانسر یا میزبان کی ضرورت نہیں، شائع 26 اپريل 2023 08:54am
سعودی شہزادے کے انتقال پر مملکت میں سوگ کا سماں شاہی خاندان کے اہم رکن سعودی شہزادہ عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ بن عبدالرحمٰن آلِ سعود وفات پاگئے شائع 26 اپريل 2023 01:36am
واٹس ایپ کا ایک ہی اکاونٹ 4 مختلف موبائل فونز پراستعمال ہوسکے گا، نئی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی گئی دنیا بھر کے صارفین اس سہولت سے مستفید ہو سکیں گے۔ شائع 26 اپريل 2023 01:20am