ویب ڈیسک

ملک میں موبائل انٹرنیٹ کب بحال ہوگا؟

ملک میں موبائل انٹرنیٹ کب بحال ہوگا؟

9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس محدود کردی تھی جبکہ سوشل میڈیا تک رسائی کو بھی محدود کردیا گیا تھا۔ شائع 11 مئ 2023 08:43pm