پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز، نیوزی لینڈ کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان 5 میچز کی سیریز کی قیادت وکٹ کیپر ٹام لیتھم کریں گے، یہی سکواڈ سری لنکا کیخلاف نبرد آزما ہو گا شائع 26 مارچ 2023 09:36pm
اٹلی جانے والے تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی حادثے کے نتیجے میں 34 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں،عالمی میڈیا شائع 26 مارچ 2023 01:36am
مینار پاکستان پر جلسہ، عمران خان کا بلٹ پروف کیبن کے اندر سے خطاب سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اقدامات کو راستہ روکنے کا تاثر نہ دیا جائے،پولیس اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 02:15am
سستے آٹے کے حصول میں مزید دو افراد جان سے گئے بھکر میں بزرگ شخص جبکہ جتوئی میں بھی مفت آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ کے دوران بزرگ خاتون چل بسی شائع 25 مارچ 2023 09:24pm
مفت آٹے کے معیار میں کسی قسم کی کمی نہیں ہونی چاہیے، وزیراعظم مفت آٹے کے مرکز پر آنے والا کوئی بھی مستحق شخص بغیر آٹے کے واپس نہیں لوٹنا چاہیے،شہباز شریف شائع 25 مارچ 2023 08:46pm
اللہ رمضان کے صدقے صندل خٹک، عائشہ ناز کو بربار کردے، حریم شاہ اس وقت انتہائی کرب ، مشکل اور کٹھن حالات کا سامنا کر رہی ہوں، معروف ٹک ٹاکر شائع 25 مارچ 2023 08:08pm
امریکا میں شدید طوفان کے باعث 23 افراد چل بسے شدید طوفان کے نتیجے میں درجنوں زخمی، سرچ، ریسکیو ٹیمیں بچ جانیوالوں کی تلاش میں مصروف شائع 25 مارچ 2023 07:58pm
’فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر‘، علی ظفر نے خوبصورت آواز میں نعت پڑھ کر سب کے دل جیت لیے اس نعت سے بہت سی پرانی یادیں جڑی، نعت مکہ، مدینہ کے سفر کا روحانی حسن بھی بیان کرتی ہے، معروف گلوکارہ شائع 25 مارچ 2023 07:06pm
ماہ صیام میں کجھور کی قیمت عوام کی پہنچ سے دور رمضان المبارک کے آتے ہی قیمتیں بڑھنے سے شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں شائع 25 مارچ 2023 06:40pm
وزیراعلیٰ گلگت، گورنر پر سکیورٹی دوسرے صوبوں میں لے جانے پر پابندی عائد وزیر اعلیٰ اور گورنر جس صوبے میں جائیں گے وہاں متعلقہ اہلکار سکیورٹی فراہم کرینگے، وزارت داخلہ شائع 25 مارچ 2023 05:44pm
بارشیں جاری، شہریوں کو سیاحتی علاقوں میں جانے سے قبل احتیاط برتنے کی ہدایت این ڈی ایم اے، موٹر ویز اینڈ ہائی ویز پولیس اور دیگر متعلقہ ااداروں کی طرف سے موسمی صورتحال کے پیش نظر سفری ایڈوائزری جاری شائع 25 مارچ 2023 05:24pm
منظور وسان نے ایمرجنسی کے نفاذ سمیت بڑی بڑی پیشگوئیاں کردیں کچھ وقت کیلئے نیوٹرل حکومت بھی آسکتی ہے، پی پی رہنماء شائع 25 مارچ 2023 04:53pm
کارکن ہر حال میں مینار پاکستان جلسے میں شرکت کیلئے پہنچیں، عمران خان کی اپیل جلسہ پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دے گا، رکاوٹوں کے باوجود آئیں، سابق وزیراعظم کا کارکنوں کے نام پیغام شائع 25 مارچ 2023 04:34pm
پیپلزپارٹی کو کسی صورت میئر کراچی نہیں لانے دیں گے، حافظ نعیم الرحمان الیکشن کمیشن نے 9 یوسیز کے نتائج تبدیل کردیئے شائع 25 مارچ 2023 03:56pm
مارک زکربرگ تیسری بیٹی کے باپ بن گئے مارک زکربرگ نے اپنی تیسری بیٹی کے ساتھ اپنی تصویر بھی شیئرکی۔ انہوں نے بچی کا نام بتاتے ہوئے اسے ’رحمت‘ قرار دیا۔ شائع 25 مارچ 2023 02:34pm
راہول گاندھی نے اپنی نااہلی کی وجہ مودی کو قرار دیدیا راہول گاندھی نے کہا کہ میری نااہلی کی وجہ مودی کا میری ان باتوں سے ڈر اور خوف ہے جس میں ،، میں نے مودی اور اڈانی کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کرنے کی بات کی تھی ، لیکن میں سوالات پوچھتا رہوں گا ، شائع 25 مارچ 2023 02:22pm
کارسرکار میں مداخلت ، عدالت کا حسان نیازی کو رہا کرنے کا حکم اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بیرسٹر حسان نیازی کی ضمانت بعد از گرفتاری 30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کر لی۔ شائع 25 مارچ 2023 02:08pm
رمضان المبارک میں ایک سے زائد عمرے پر پابندی ماہ مبارک میں ایک سے زیادہ عمرے کی اجازت نہیں، دوسروں کو بھی موقع دیں، سعودی حکام شائع 25 مارچ 2023 01:40pm
پی ٹی آئی نے الیکشن ملتوی ہونے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کے اسپیکرز نے مشترکہ آئینی درخواست دائر کی شائع 25 مارچ 2023 01:24pm
محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود اور مزید بارش ہونے کی پیش گوئی کردی اسلام آباد میں بھی آج بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم ایک بار پھر ٹھنڈا ہوگیا ہے۔ شائع 25 مارچ 2023 12:26pm